Browsing Category
Viral News
امریکاعمران خان کے’ بلیم گیم‘ کا حصہ نہیں بنے گا؛ترجمان
واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے ’الزام تراشیوں کے کھیل‘ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی…
پاکستان کے بیرونی قرضہ جات میں 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کی کمی
اسلام آباد: پاکستان کے بیرونی قرضوں کے حجم میں گزشتہ ایک سال کے دوران 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کی کی واقع ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرضوں میں اس کمی کی وجہ کمرشل بینکوں…
پرویزالہی آڈیو،ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
اسلام آباد: ایف آئی اے نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی اور ان کے وکیل کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات شروع کردی، فرانزک میں آڈیو اصل ثابت ہونے پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سابق…
جاوید میانداد کی طبعیت ناساز، ہسپتال میں داخل
کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میاںداد کو ناساز طبعیت کے باعث نجی اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق لیجنڈری کرکٹر کے مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جس کے بعد صورتحال کا…
تبادلے کا آرڈر معطل:سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر عہدے پر بحال
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل کردیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں…
عمران خان حملہ کیس،نامزد ملزم کی ضمانت منظور
گوجرانوالہ: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان پر حملے کے کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔
گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے عمران خان حملہ کیس میں نامزد ملزم احسن…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
کراچی: پاکستان سپر لیگ 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 174…
پرویز الہی اور انکے وکلا کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
لاہور: وزیر داخلہ نے پرویز الہی اور ان کے وکلا کی مبینہ آڈیو جاری کردی جس میں پرویز الہی مقدمہ اپنی مرضی سے لگوانے کی بات کررہے ہیں، رانا ثنا اللہ نے ایف آئی اے کو وزارت قانون سے آڈیو…
وزیراعظم کی رجب طیب اردوان سے ملاقات،زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس
انقرہ وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات۔ وزیراعظم نے صدر اردوان سے تباہ کن زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔
وزیراعظم ترک عوام سے اظہار یکجہتی کے…
راولپنڈی میں چیتے نے حملہ کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا
راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتا گھس آیا جس کے حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ۔
ایک زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ چیتے کو پکڑنے کیلئے ریسکیو حکام کو طلب کر لیا گیا ہے۔…