Browsing Category
Viral News
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم لیڈز پہنچ گئی
پاکستان کا قومی ٹیسٹ کرکٹ سکواڈ انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لیے لیڈز پہنچ گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کا کامیابی سے دورہ مکمل کرنے کے بعد قومی ٹیم ویسٹ انڈیز سے براہ راست انگلینڈ…
حج 2027 کی درخواستوں کی وصولی 18 اگست سے شروع ہوگی
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027ء کے لیے سرکاری اور نجی اسکیم کی درخواستوں کی وصولی کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے اور اب درخواستیں 17 اگست کے بجائے 18 اگست سے وصول کی جائیں گی۔…
امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی مسلح افواج
ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کا کہنا ہے کہ مزاحمت کی میراث ایران کی نئی نسل میں منتقل ہو گئی ہے، جو دنیا کی طاقتور فوج کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہی.
انہوں نے کہا کہ امریکا نے خطے پر غلبہ…
پاکستان کی ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستانی اسکواش پلیئر ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں ہونے والا اسکواش ٹورنامنٹ جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں منعقدہ اس عالمی ایونٹ کے فائنل معرکے میں ثنا بہادر…
امریکا پاکستان کا اہم تجارتی شریک، حجم 8 ارب ڈالر سے بڑھ گیا: نیٹلی بیکر
اسلام آباد: پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے لاہور کا دو روزہ دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری، مصنوعی ذہانت اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں دونوں…
پاکستانی پرچم لہرانے پر کالعدم ایکشن کمیٹی نے 2 نوجوانوں کو اغواء کرلیا
راولاکوٹ سے مظفرآباد تک کے علاقے میں کشیدگی کے دوران کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح کارندوں نے نظریہ پاکستان کی حمایت اور پاکستانی پرچم بلند کرنے کے جرم میں راولپنڈی سے راولاکوٹ جانے والے…
آزادکشمیر میں جو ماحول بنا سب کیلئے باعث پریشانی ہے،نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے مری میں ن لیگ آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال سب کے لیے باعث پریشانی ہے، جس…
بلوچستان کےشور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر خضدار کے علاقے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں فتنۃ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق…
آزاد کشمیر میں انتخابی عمل مکمل، ن لیگ کی 25 اور پیپلز پارٹی کی 12 نشستیں
آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کا انتخابی عمل باغ کے دو حلقوں کے نتائج سامنے آنے کے بعد مکمل ہو گیا ہے۔ ان دونوں حلقوں میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ایک ایک نشست حاصل کی ہے۔…
بھارتی فوج کی کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت، گٹھ جوڑ بے نقاب
آزاد کشمیر کے امن و استحکام اور کشمیری عوام کے حقوق کے خلاف سرگرم کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا ریاست مخالف ایجنڈا ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیور کشمیری عوام کی جانب…