Browsing Category
Viral News
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا اسلام آباد معاہدے پر عمل کرے،ایران
سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف اور ایرانی وزیر خارچہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے کے لیے امریکا کو پہلے اسلام آباد معاہدے پر عمل کرنا ہو گا۔ امریکا کا ایران سے…
بلوچستان ،سیکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مختلف علاقوں زیارت، ہرنائی اور سوراب میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت زیارت…
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی صحت اور علاج سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے انہیں اگلی سماعت تک نجی ہسپتال (شفا انٹرنیشنل ہسپتال)…
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل
اسلام آباد: پٹرولیم لیوی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج اور دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر جبکہ کراچی، پشاور اور کوئٹہ…
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
اسلام آباد: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں، جس کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کی حتمی تاریخ طے کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو اجلاس میں…
سرکاری معالجین عمران خان کا باقاعدگی سے چیک اپ کرتے ہیں،ایک آنکھ تقریباً نارمل ہوچکی ہے
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق دو صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔
رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دن میں 3 مرتبہ…
ایف بی آر کو بڑا دھچکا: کارپوریٹ سیکٹر کے حق میں تاریخی فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کے حق میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے سپر ٹیکس کے خلاف ٹیکس کریڈٹ کی ایڈجسٹمنٹ کو قانون کے مطابق بالکل جائز قرار دے دیا ہے اور اس سلسلے میں…
ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان
ایران نے امریکی فوجیوں کو ہلاک یا گرفتار کر کے حکام کے حوالے کرنے والے افراد کے لیے 30 ہزار امریکی ڈالرز یا 5 ارب ایرانی تومان کے انعام کا اعلان کر دیا۔ ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے…
حکومتی یقین دہانی: گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال 40 دن کے لیے موخر
حکومتی نمائندوں سے کامیاب مذاکرات اور یقین دہانیوں کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے 9 روز سے جاری ملک گیر ہڑتال 40 دن کے لیے مؤخر کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کراچی کے گورنر ہاؤس میں ہونے…
ذہنی تناؤ، بے چینی اور اضطراب سے خود کو کیسے بچائیں
آج کے تیز رفتار شہری ماحول میں مہنگائی، روزگار کی پریشانیوں، گھریلو مسائل اور مسلسل معاشرتی دباؤ کے باعث عام شہری شدید ذہنی تناؤ، بے چینی اور اضطراب کا شکار ہو رہے ہیں۔ ایسے میں ذہنی سکون…