Browsing Category
Viral News
رمضان المبارک میں وفاقی دفاتر کے لیے نئے اوقات کار جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت اور سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار جاری کردیئے۔
اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان المبارک کے دوران نئے دفتری اوقات کا…
آئی ایم ایف کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید
واشنگٹن : انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے سٹاف لیول معاہدے کیلئے پاکستان کے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کسی بھی طرح کی شرط عائد کرنے کی تردید کردی ۔
آئی ایم ایف کی نمائندہ…
افغانستان میں بھنگ کی کاشت پر پابندی عائد
طالبان حکومت کی جانب سے افغانستان میں بھنگ کی کاشت پر پابندی عائد کر دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے باضابطہ طور پر حکم جاری کرتے ہوئے…
امریکی گلوکارہ سیلینا گومز نے انسٹاگرام کی دنیا کا ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
سوشل میڈیا سے دوبارہ کنارہ کشی اختیا کرنے والی امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز انسٹاگرام پر40 کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں۔
گزشتہ دنوں سیلینا گومز نے …
حکومت کا کم آمدن والوں کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم ریلیف پیکج کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کم آمدن والے غریب عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹرتک پیٹرولیم ریلیف پیکج کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں کم آمدن والے پیٹرولیم…
وزیر اعظم نے کل اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کل حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق موجودہ سیاسی اور ملکی صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف نے کل دو بجے…
میرے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر قتل کی پوری پلانگ کی گئی تھی،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس حاضری لگانے کیا ان کاپلان تھا کسی طرح عدالت کے باہر انتشارہویہ گاڑی سے نکلے اور اسے قتل کردیاجائے…
زمان پارک میں تربیت یافتہ دہشتگرد ہیں،مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے زمان پارک آپریشن کی تصاویر اور ویڈیوز ٹویٹ کرائی ہیں اور کہا ہے کہ دیکھیں انہیں! یہ سیاسی لوگ نہیں تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں جو…
عمران خان سمیت متعدد کارکنوں کیخلاف ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنماؤں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت 10 سنگین نوعیت کی دفعات کے تحت…
پی ایس ایل 8کا سنسنی خیز فائنل،لاہور قلندر دوسری بار چیمپئن
لاہور : ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا، لاہور پہلی ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل میں اعزاز کا دفاع کیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی…