Browsing Category
Viral News
ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ،4افراد جاں بحق متعدد زخمی
اسلام آباد: پاکستان کے تین صوبوں سمیت جنوبی ایشیا کے مختلف ممالک میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں اب تک دو بچیوں سمیت چار جاں بحق ہوئے۔ مالا کنڈ ڈویژن میں…
منڈی بہاؤ الدین میں تاریخ کی شدید ژالہ باری،شہر سفید چادر سے ڈھک گیا
منڈی بہاؤ الدین میں تاریخ کی سب سے شدید ژالہ باری سے شہر سفید چادر سے ڈھک گیا شہری تشویش میں مبتلا ۔
موسم نے رنگ بدلا تو آسمان سے پانی کے بجائے برف کے ٹکڑے برسنے لگے شدید ژالہ باری نے…
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا،پہلاروزہ جمعرات کو ہوگا
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔
سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔…
ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کے پاکستان آنےکےفیصلےسےمتعلق بھارتی وزیرکا یوٹرن
پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے فیصلے سے متعلق بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے یوٹرن لے لیا۔
گزشتہ برس بھارت کے وزیر برائے کھیل انوراگ ٹھاکر نے اپنے…
پرویز الہیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے نئے تہلکہ خیز انکشافات
سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ بعض اہم عدالتی شخصیات پر پی ٹی آئی کی حمایت کا الزام…
ڈی آئی خان، دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،3 جوان شہید
ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے علاقے کھوٹی میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کر کے 3 جوانوں شہید کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیرہ…
الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع کر دی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے…
داماد اور سسر نے ایک ساتھ دو الگ لیگز میں ٹائٹل جیت لیے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شاہین آفریدی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بھی ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لیجنڈز لیگ کا ٹائٹل…
مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں: امریکی سفیر
اسلام آباد: پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکہ کی پاکستان کے ساتھ اکنامک گروتھ کی ایک تاریخ ہے۔
یو ایس ایڈ کی تقریب سے…
وزیر اعظم کا رواں سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
سلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا رواں سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے کا اعلان ۔
ٹیلی سکول پاکستان ایپلی کیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آج تعلیم کے حوالے سے…