Browsing Category
Viral News
مظفرگڑھ ,مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ سے بزرگ خاتون جاں بحق
مظفرگڑ ھ کی تحصیل جتوئی میں مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے بزرگ خاتون جاں بحق ہو گئی۔
پولیس کے مطابق خاتون مقامی میرج ہال میں قائم آٹا پوائنٹ کا گیٹ کھلنےکا انتظار کر رہی تھی، گیٹ…
سپریم کورٹ ہی پاکستان کو جنگل کے قانون سےنکال سکتی ہے،عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ ہی پاکستان کو جنگل کے قانون سے نکال سکتی ہے ۔ 8 اکتوبر کو ایسا کیا ہو گا جو اب نہیں ہوسکتا ۔ ساری…
چین کیطرف سے پاکستان کی دو ارب ڈالر قرض ادائیگی ایک سال کیلئے موخر
چین نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کر دیا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ چین نے 2 ارب ڈالر کے سیف ڈپازٹ کی واپسی ایک سال کے لیے مؤخر کی ہے۔
ذرائع کے مطابق…
ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گواہان کی پی ٹی آئی کی جرح کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
آرڈر کے مطابق الیکشن کمیشن نے 2 اپریل کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ…
مہنگائی نے عوام کا جینا دو بھر کردیا،قیمتوں میں 46 فیصد اضافہ
اسلام آباد : رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ، اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں 46 فیصد تک اضافہ ریکارڈ
ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و…
ملکی ذخائر کی مالیت 10ارب ڈالر سے تجاوز
کراچی: ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت بڑھ کر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 50 کروڑ ڈالر کے کمرشل قرضوں کی رقم موصول…
بھارتی پارلیمنٹ نے راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا
بھارتی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز بھارتی عدالت کی جانب سے ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دینےکے فیصلے کے بعد راہول گاندھی کو نااہل قرار دیا ہے
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابقکانگریس رہنما نے 2019…
حسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا گیا، کوئٹہ پولیس انہیں لے کر بلوچستان روانہ ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ پولیس…
عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر عائد اعتراضات ختم
لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں درج پانچ مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے معاملے پرعمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر عائد اعتراضات ختم کردیے۔
لاہور ہائیکورٹ میں عمران…
آئی جی پنجاب اور اسلام آباد پولیس کا رویہ مجرمانہ ہے ،عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد میں پولیس تمام قوانین توڑ رہی ہے، بس بہت ہو گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…