Browsing Category
Technology
2021 میں کونسی ایپلیکیشنز سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئیں؟
Appfigures کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلیکیشنز میں ٹک ٹاک سرفہرست ہے ،جسے اس سال 58 کروڑ 60 لاکھ سےزیادہ نئے صارفین نے ڈاؤن لوڈ کیا۔…
چینی ٹیکنالوجی کمپنی’بیدو’ نے’ میٹاورس’ انڈسٹری میں قدم رکھ دیا
بیدو نے نائیکی اور فیراری جیسے برانڈز کے ساتھ ورچوئل اشیا کے ساتھ تجربہ کرنے کابھی معاہدہ کیا ہےکیونکہ ماہرین کا خیال ہے کہ مستقبل میٹاورس کا ہی ہے جو کہ آج کی ویب کی جگہ لے سکتی ہے۔…
واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی خبروں سے خبردار کردیا
ویب بیٹا انفو کی ٹوئٹ میں واٹس ایپ کی بلیو ٹِک سے متعلق خبروں کو مسترد کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ انتظامیہ تیسرے بلیو ٹِک پر کوئی کام نہیں کررہی۔
ویب…
امتحان میں منفرد طریقے سے نقل کرنے والا شخص پکڑا گیا
رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک امیدوار نے پولیس سب انسپکٹر کے لیے سرکاری امتحان میں شرکت کی اور نقل کرنے کیلئے ایک منفرد حربہ استعمال کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق موصوف …
چین: ساڑھے 6 کروڑ برس پرانا مکمل طور پر محفوظ شدہ ڈائنوسار ایمبریو دریافت
یہ جنین جنوبی چین کے گانزو میں دریافت ہوا اور محققین کے اندازے کے مطابق یہ کم از کم 66 ملین سال (ساڑھے 6 کروڑ سال سے زیادہ ) پرانا ہے۔
خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بغیر دانتوں کے تھیروپوڈ…
کراچی میں بارش اور سردی کی شدید لہر کی پیشگوئی
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبرکوبلوچستان سے ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس سسٹم کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔
ڈائریکٹر محکمہ…
پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا جب کہ چیئرمین نیسکام ڈاکٹر رضا ثمر،کمانڈر آرمی اسٹریٹیجک…
ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح میں اضافے کا امکان، انٹرنیٹ بھی مہنگا ہوجائے گا
ذرائع ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق حکومت ٹیلی کام سروسزپر ودہولڈنگ ٹیکس 10 سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے پر غور کررہی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ودہولڈنگ ٹیکس بڑھنے سے ٹیلی کام خدمات اور انٹرنیٹ بھی…
پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی
ٹیلی کام ذرائع کے مطابق سی ایم وی 4 کیبل کٹنے سے ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کمی ہوئی ہے جس سے انٹرنیٹ کی رفتار میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان میں رش کے…
گاڑیوں کے ٹائر صرف کالے کیوں ہوتے ہیں؟
ٹائروں میں استعمال ہونے والا ربڑ حقیقت میں دودھیا سفید رنگ کا ہوتا ہے جو کہ ایک خاص درخت سے حاصل کیا جاتا ہے— فائل فوٹو
گاڑیاں خود درجنوں رنگوں میں آتی ہیں، لیکن ٹائر نہیں! کیا آپ نے…