Browsing Category
Showbiz
عاطف اسلم کے نئے گانے ’’رنگریزہ ‘‘ کی سوشل میڈیا پر دھوم
ممبئی: مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے’’ رنگریزہ ‘‘ کا ٹیزر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
عاطف نے 3 سال بعد ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میوزک انڈسٹری میں انٹری دی ہے…
جب بیٹا جورو کا غلام بن جائے مسئلہ تب ہوتا ہے: نیتو کپور
بالی وڈ کی سینئر اداکارہ نیتو کپور نے ساس اور بہو کے خراب تعلقات کی وجہ بیٹے کو قرار دیا ہے۔
نیتو کپور نے حال ہی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق بات چیت کی۔
انہوں نے…
عاطف اسلم نے معذور بچے کا ہاتھ چوم کر مداحوں کے دل جیت لیے
کراچی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گلوکار عاطف اسلم کو معذور مداح سے ملتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد دنیا بھر میں…
ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے خوبصورت قرار
بالی ووڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کا چہرہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے خوبصورت چہرہ قرار پایا ہے۔
برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے…
ٹیلی ویژن اور سٹیج کے معروف مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے
ٹیلی ویژن اور سٹیج ڈراموں کے مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے۔
اہل خانہ کے مطابق مسعودخواجہ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے، ان کا گردوں کی بیماری کے باعث ڈائیلاسز چل…
سدھو موسے والا کا قاتل گرفتار
بھارت کے آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پونے پولیس نے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا قتل کیس میں نامزد شوٹر 23…
سلمان خان کو قتل کرنے کا منصوبہ، اداکار بال بال بچ گئے
بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے قاتلانہ حملے سے بال بال بچ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے ایک گروہ بالکل تیار تھا…
ہتک عزت کیس میں میشا شفیع کو بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔
رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پیکا آرڈیننس…
باہر جائیں آپ کو کس نے روکا ہے؟ مشی خان کی عامر لیاقت پر تنقید
اداکارہ مشی خان نے عامر لیاقت پر کی جانے والی تنقید سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر مشی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر…
بالی وڈ کے معروف گلوکار ’کے کے‘ چل بسے
بھارت کے نامور گلوکار کرشنا کمار کناتھ المعروف کے کے حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث چل بسے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ گلوکار کو کولکتہ میں لائیو کنسرٹ کے بعد دل کا دورہ پڑا جس پر…