Browsing Category
Political
ریلوے میں 3 ہزارگھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کرنیوالے افسر مستعفی ہوگئے
حکومت نے جمشید انعام شیخ کو ایم پی ون اسکیل میں ساڑھے 6 لاکھ روپے تنخواہ پر یکم دسمبر 2020 کو تعینات کیا تھا۔
پاکستان ریلوے کے ملازمین کی رائٹ سائزنگ اور کپیسٹی بلڈنگ کا ٹارگٹ لےکرکام…
ملک میں فوری شفاف انتخابات کروائے جائیں، شہباز شریف اور فضل الرحمان کا مطالبہ
مولانا فضل الرحمان لاہور میں شہباز شریف کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے شہباز شریف کی عیادت کی۔
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
بعدازاں میڈیا سے گفتگو…
دوحہ مذاکرات شروع، طالبان کا امریکا سے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ
گزشتہ روز طالبان وفد افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں دوحہ روانہ ہوا تھا۔
افغانستان سے انخلا کے بعد امریکا اور طالبان کے درمیان پہلی بار مذاکرات شروع ہوگئے ہیں…
پاور اسٹیشن کی بندش سے پورے لبنان میں بلیک آؤٹ ہوگیا
معاشی بحران سے دوچار لبنان کئی ماہ سے ایندھن کی قلت کا شکار ہے اور بیشتر لبنانی عوام بجلی حاصل کرنے کیلئے پرائیویٹ جنریٹرز کا استعمال کر رہی ہے۔
تاہم اب لبنان میں دو بڑے پاور اسٹیشن…
پنجاب حکومت نے سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع کی درخواست واپس لے لی
تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 3 رکنی وفاقی نظر ثانی بورڈ نےکی۔
دوران سماعت…
پنڈورا پیپرز، وزیراعظم نے تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا سیل قائم کردیا
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت ایک اعلیٰ سطح کا سیل قائم کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ…
گستاخانہ خاکے بنانے والا ملعون کارٹونسٹ ٹریفک حادثے میں ہلاک
میڈیا رپورٹس کے مطابق لارس ولکس مبینہ طور پر ایک سادہ پولیس گاڑی میں سفر کر رہا تھا، گاڑی سوئیڈن کے قصبے مارکیریڈ کے قریب ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔
حادثے میں ملعون کارٹونسٹ سمیت دو پولیس…
موسم کی ہنگامی صورتحال کے پیشِ نظر کراچی میں آج عام تعطیل کا اعلان
کمشنرکراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لازمی سروسز اور ایمرجنسی خدمات انجام دینے والے سرکاری ادارے کھلے رہیں گےتاہم ایمرجنسی سروس کے علاوہ تمام سرکاری دفاتر،تعلیمی ادارے اور کاروبار…
سوشل میڈیا کمپنیوں سے ملکی قوانین پر عمل درآمد کروانے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو پاکستان کے قوانین کے تحت…
وزیراعظم کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر پارٹی و اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ، پارلیمانی…
ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی و اتحادیوں کو انتخابی اصلاحات بل میں ترمیم پر بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں ای وی ایم، آئی ووٹنگ اور انتخابی اصلاحات پر مشاورت ہوگی، اجلاس میں ووٹنگ مشین، آئی…