Browsing Category
Political
خالصتان تحریک مزید زور پکڑنے لگی
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خالصتان ریفرنڈم کے نتائج اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ شیئر کیے جائیں گے۔
برطانیہ کے مختلف شہروں میں ہونے والے ریفرنڈم میں 50 ہزار سے زائد افراد نے حصہ…
قائد کے مجسمے پر نئی عینک نصب، چوری سے متعلق ڈی سی نے بھی رپورٹ دیدی
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کمشنر ملتان ڈویژن کو ارسال کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دھند اور اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر مجسمے سے عینک چوری کی گئی۔
رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی…
انتظامیہ کی ساری پھرتیاں بے سود، لاہور کا فضائی آلودگی میں بدستور پہلا نمبر
ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کی علی الصبح لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ایک بار پھر سر فہرست رہا اور اس فہرست میں کراچی کا نمبر ساتواں تھا۔
ائیر کوالٹی انڈیکس کےمطابق لاہور کی…
سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سری لنکن منیجر کے قتل سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ کے مطابق مرکزی ملزمان سمیت 112 ملزمان گرفتار کیے جا…
فاروق ستار کی شہباز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
شہباز شریف نے ڈاکٹر فاروق ستار کا خیر مقدم کیا اور ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا۔
ملاقات میں احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق اور سردار ایاز صادق بھی موجود تھے۔
بعدازاں…
لیبیا: قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار
عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز لیبیا کی عدالت نے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔
رپورٹس کے مطابق سیف الاسلام نے گزشتہ ماہ انتخابی کمیشن کی جانب سے ان…
لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے سوشل پروٹیکشن ثانیہ نشتر، مشیر خزانہ شوکت ترین اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید بھی شریک…
کرپشن کو سپورٹ کرنیوالے کسی شخص سے رعایت نہ برتی جائے: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان سے پی اے سی میں شامل حکومتی ممبران کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کے پی اے سی ممبران نے کرپشن سے متعلق تمام معاملہ بیوروکریسی پر ڈالتے…
ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کو موقع پر ہی ویکسین لگانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون اور ملک میں ویکسی نیشن کی صورتحال پر غور کیا گیا جب کہ اجلاس میں کورونا پھیلاؤ، اموات…
ریاست مذاکرات کرکے لوگوں کو چھوڑ رہی ہے: سپریم کورٹ
جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیے کہ ریاست مذاکرات کرکے لوگوں کو چھوڑ رہی ہے، ہوسکتا ہے کل علی وزیر کے ساتھ بھی معاملہ طے ہوجائے، لوگ شہید ہورہے ہیں،کیا وہاں قانون کی کوئی دفعہ نہیں لگتی؟ کیا…