Browsing Category
Amazing
راولپنڈی، عجیب الخلقت جل پری نما بچے کی پیدائش
راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عجیب الخلقت جل پری نما بچے کی مردہ حالت میں پیدائش ہوئی ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق نارووال کی رہائشی خاتون کے یہاں عجیب الخلقت مردہ بچے کی پیدائش…
ٹک ٹاک میں ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ
ٹک ٹاک میں صارفین اب اپنے انیمیٹڈ اواتار تیار کرسکیں گے۔
اس دلچسپ فیچر کو ٹک ٹاک اواتارز کا نام دیا گیا ہے اور یہ انیمیٹڈ اواتار ویڈیوز میں بھی استعمال ہوسکیں گے۔
یہ فیچر کافی حد تک…
پیٹرول مہنگا ہونے پر شہری نے انتہائی دلچسپ ویڈیو بنا ڈالی
پاکستان بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی آسمان کو چھوتی قیمتوں نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے، جہاں صارفین حکومت پر تنقید کر رہے ہیں، وہیں کچھ لوگوں نے اس مشکل صورتحال میں بھی اپنی…
خاتون کو ‘قتل’ کرنے پر بھیڑ کو 3 سال قید کی سزا
ایک بھیڑ کو ایک معمر خاتون کو ٹکریں مار کر ہلاک کرنے پر 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
یہ واقعہ افریقی ملک جنوبی سوڈان کی ریاست لیکس اسٹیٹ کے علاقے رمبک میں گزشتہ ہفتے پیش آیا تھا ۔…
گوگل کا 52 سال ریسلنگ کی دنیا میں ناقابل شکست رہنے والے گاما پہلوان کو خراج عقیدت
برصغیر کے عظیم ریسلر “گاما پہلوان” کی سالگرہ کے موقع گوگل نے اپنا ڈوڈل گاما پہلوان کے نام کر دیا۔
غلام محمد بخش بٹ 52 سال تک ریسلنگ میں ناقابل شکست رہے، انہیں گزشتہ صدی کا کامیاب ترین…
دنیا کا سب سے بڑا سفید ہیرا 4 ارب سے زائد پاکستانی روپے میں نیلام
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گالف کی گیند جتنے اس ہیرے کا وزن 228.31 قیراط ہے اور اسے دی راک کا نام دیا گیا ہے جبکہ سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں کرسٹی نامی نیلام گھر میں اس کی بولی لگائی…
اسکول نہ جانے والا 13 سالہ بچہ لاکھوں روپے کمانےلگا
لندن سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ اومری میکوئن ایک شیف ہے جس کی خواہش ہے کہ دنیا بھر میں جانوروں کے گوشت کی بجائے صرف پھلوں اور سبزیوں کو کھانے تک محدود رہے۔
اس بچے نے 8 سال کی عمر میں شیف…
پائلٹ کے بیمار ہونے پر ایک مسافر طیارے کو اتارنے میں کامیاب
سنگل انجن سیسنا 208 طیارے میں 2 افراد سوار تھے اور پرواز کے دوران پائلٹ کی طبیعت بگڑ گئی۔
اس موقع پرڈیرن ہیریسین نامی مسافر نے ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ کرتے ہوئے کہا کہ اسے سنگین…
اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب منعقد کی گئی
اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب منعقد کی گئی جس میں مسلح افواج کے آرمڈ کور، ائیر ڈیفنس اور دیگر دستوں نے مارچ پریڈ و فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔
اس…
اسٹار وارز کی مخصوص تلوار کو سمٹنے کے قابل بنانے پر یوٹیوبر کا ورلڈ ریکارڈ
یلیکس کا یوٹیوب پر ‘ایلیکس لیب’ کے نام سے ایک چینل ہے جہاں وہ سائنسی تجربات کا مظاہرہ کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اسٹار وارز سے متاثر ہوکر فلم میں دکھائی جانے والی لائٹ…