Browsing Category
Amazing
کیا بچپن کی دوستی آپ کے مستقبل پر اثر انداز ہوسکتی ہے؟
یقین کرنا مشکل ہوگا مگر بچپن میں اگر آپ امیر بچوں کو اپنا دوست بناتے ہیں تو یہ جوانی میں بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
یہ دعویٰ ہارورڈ یونیورسٹی، اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور نیویارک…
ٹک ٹاک کا اپنی میوزک اسٹریمنگ سروس شروع کرنے پر غور
ٹک ٹاک سے صارفین کو موجودہ عہد اور ماضی کے گلوکاروں کے کام کو جاننے میں مدد ملتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اب یہ کمپنی اپنی میوزک اسٹریمنگ سروس شروع کرنے پر غور کررہی ہے۔
ٹک ٹاک کی ملکیت رکھنے…
پاکستانی کوہ پیماخواتین کا بڑا اعزاز،دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرلی
پاکستان کی دو خواتین کوہ پیماؤں ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرلیا۔
ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں جبکہ نائلہ کیانی نے بھی…
بھارتی خاتون 75 سال بعد آبائی گھر دیکھنے پنڈی پہنچ گئیں
بھارت سے تعلق رکھنے والی 90 سالہ خاتون رینا ورما راولپنڈی اپنے آبائی گھر کا دورہ کرنے پہنچیں تو ان کا استقبال ڈھول کی تھاپ پر کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رینا ورما کا تعلق بھارتی…
بھارتی ڈاکٹر نایاب بیماری میں مبتلا پاکستانی لڑکی کیلئے مسیحا بن گیا
بھارتی ڈاکٹر پاکستان کے صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والی لڑکی افشین گل کے لیے مسیحا بن گیا۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والی افشین گل سات بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہے، 13…
چھوٹے طیارے کی زمین پر گرنے کی وڈیو وائرل
بلجیم: ایک طیارہ خرابی کے باعث عمودی سمت میں زمین پر آ گرا، تاہم پائلٹ معجزانہ طور پر محفوظ رہا اور سہولت سے کاک پٹ سے باہر نکل آیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا…
بچے کو گڑھے سے نکالنے میں ناکامی پر ہتھنی صدمے سے بےہوش
بنکاک: ماں چاہے جانور کی ہو انسان کی، ممتا کا کوئی مول نہیں ہوتا کیوں کہ ماں اپنی اولاد کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی اور مشکل ترین حالات میں بھی مدد کرتی ہے۔
ایسا ہی ایک واقعہ تھائی لینڈ…
دنیا کے پہلے 200 میگا پکسل فون کیمرے کا رزلٹ سامنے آگیا
دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا فون جولائی کے آخر تک متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
مگر اس کیمرے سے کھینچی جانے والی تصاویر کا رزلٹ کیا ہوگا؟ کمپنی کی جانب سے اولین تصویر جاری کی گئی…
پولیس موبائل کے سائرن پر بزرگ شہری کے ڈانس کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی ایک بزرگ شہری کی دلچسپ ویڈیو نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا۔
گانوں پر تو ہر کوئی ڈانس کر لیتا ہے مگر پولیس موبائل کے سامنے کھڑے ہو کر اس کے سائرن سے ڈرنے…
خلائی دوربین جیمز ویب کی پہلی رنگین تصویر جاری کردی گئی
امریکی صدر جوبائیڈن نے ناسا کی جیمزویب دور بین کی پہلی تصاویر میں سے ایک تصویر جاری کردی ہے، جسے کائنات کا اب تک کا سب سے گہرا منظر کہا جا سکتا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ کائنات کے انتہائی…