آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کوپیش کیے جانے کا امکان
وفاقی حکومت کا بجٹ 27-2026 اجلاس 10 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایوان صدر کو بجٹ اجلاس کی سمری موصول ہو گئی۔
بجٹ 27-2026 کے اجلاس کی سمری وزارت پارلیمانی امور نے صدر مملکت کو ارسال کی تھی۔…