Browsing Category
Viral News
تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا جائزہ لے رہے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی…
تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو فوری رہا کرنےکا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔
اسد عمرکی جانب سے وکیل بابر اعوان ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم…
پاک فوج نے 9 مئی کوصبروتحمل کا مظاہرہ کر کے ملک کو بڑے حادثے سے بچایا ہے
پاکستان اپنے سیاسی راہنماؤں کی وجہ سے اس وقت تباہی کے دہانے پر پہنچا ہوا ہے۔ معاشی طور پر ملک کی حالت فقیروں سے بھی بدتر ہے۔ دنیا کا کوئی ایسا ملک نہیں جس کے سامنے ہم نے اپنا دستِ سوال…
پاکستان میں کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کی بات نہیں کرتے،امریکہ
واشنگٹن : امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستانی…
لاہور ہائیکورٹ نے این اے 108 اور این اے 118 میں ضمنی انتخابات روک دیے
لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کی استدعا منظور کرلی ہے ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب اور…
شیریں مزاری اور فیاض چوہان بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری نے سیاست اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
شیریں مزاری نے اپنی بیٹی ایمان مزاری اور وکلا کے ساتھ…
اسلام آباد پولیس کا عمر ایوب اورعلی نواز اعوان کے گھر پر چھاپہ
اسلام آباد پولیس کا سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے گھر پر رات گئے چھاپہ مارا۔
رپورٹس کے مطابق عمرایوب گھر پر نہیں ملے، پولیس نے عمر ایوب کے ملازمین سے پوچھ گچھ کی۔
اس کے علاوہ پی ٹی آئی…
آڈیو لیکس تحقیقات،جوڈیشل کمیشن نے حکومت سے تمام آڈیو ریکارڈنگ طلب کر لیں
اسلام آباد: آڈیولیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کارروائی کا آغاز کر دیا، کمیشن نے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کر دیا۔
انکوائری کمیشن…
ای او بی آئی کے خیرات خور پنشنر
پاکستانی حکومت پنشنروں کو ان کی پنشن خیرات میں نہیں دیتی۔ یہ اُن پنشنروں کی جمع شدہ رقم ہوتی ہے جو ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں دی جاتی ہے۔ ہمارے پنشنر چند سال پہلے تک کتنی تکلیف سے سردیوں اور…
بے گناہ لوگوں کی گرفتاریوں سے اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچے گا،شیخ رشید
راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت لوگوں کی نظر میں قابل نفرت ہوچکی ہے، جو بھی ان کا ساتھ دے گا ڈوب جائے گا۔
سماجی رابطے…