Browsing Category
Viral News
چڑیاں آپ کے لیے پیغام لائی ہیں: چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے دلچسپ مکالمہ
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے اٹارنی جنرل سے دلچسپ مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چڑیاں آپ کے لیے پیغام لائی ہیں۔
چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے…
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب
کراچی: پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے۔
میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان ہوا جس میں مرتضیٰ وہاب…
اب یوٹیوب پرصرف 500 سبسکرائبرز اور کم ویوز پر رقم کمانا ممکن
سان فرانسسكو: اب یوٹیوب پر رقم کمانے کے لیے 4000 سبسکرائبرز یا ہزاروں گھنٹے کے ویوز کی ضرورت نہیں رہی۔ یوٹیوب پارٹنر پروگرام کی نئی پالیسی کے تحت نرمی کے بعد اب صرف 500 سبسکرائبرز پر اور…
بپر جوائے کا رُخ تبدیل ہونا شروع، شہر قائد سے فاصلہ بڑھنے لگا
کراچی: سمندری طوفان "بپر جوائے" کا رُخ تبدیل ہونا شروع ہو گیا، کراچی کے ساحل سے فاصلہ 340 کلومیٹر سے بڑھ کر 370 کلو میٹر ہو گیا، تاہم کل کیٹی بندر سے طوفان ٹکرانے کا خدشہ اب بھی موجود ہے۔…
حقائق نےسائفر کے جھوٹے پروپیگنڈے کو زمین بوس کردیا،شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جعلی کاغذ لہرا کر کہا جاتا رہا سائفر آیا ہے اور یہ ایک امپورٹڈ حکومت ہے، حقائق نے اس جھوٹے پروپیگنڈے کو زمین بوس کردیا ہے۔
اسلام آباد…
جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نئے جج کی تعیناتی میں اہم پیشرفت، عدالت عظمیٰ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دوسری خاتون جج کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی۔
چیف جسٹس آف پاکستان کے زیر صدارت…
ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی
ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں آج کمی کا رجحان رہا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 79 پیسے کم ہوکر 287 روپے 18 پیسے پر بند ہوا ہے۔…
شیل کا پاکستان میں اپنے تمام حصص فروخت کرنے کا فیصلہ
شیل پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں کمپنی کے تمام شیئرز فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شیل کا کہنا ہےکہ وہ شیل پاکستان کے77.42 فیصد حصص فروخت کردےگی اور کمپنی…
پارٹی نام کا استعمال: استحکام پاکستان تحریک کا جہانگیر ترین کو لیگل نوٹس
لاہور: پارٹی کا نام استعمال کرنے پر استحکام پاکستان تحریک نے جہانگیر ترین کی پارٹی کو نوٹس بھجوا دیا۔
لیگل نوٹس استحکام پاکستان تحریک کے صدر احمد کلیم کی جانب سے بھجوایا گیا، لیگل…
مہنگائی کا نیا جھٹکا، بجلی ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
نیپرا اعلامیے کے مطابق ڈسکوز کے اپریل کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…