Browsing Category
Viral News
حکومت کا انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے اہم فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اینٹی ہیومن اسمگلنگ اورٹریفکنگ ایکٹ 2018 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔
یونان میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت…
عیدالاضحیٰ پر 28 جون سے یکم جولائی تک چھٹیوں کی منظوری
لاہور: سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں بڑھا دیں، 28 جون بروز بدھ کو بھی چھٹی کا اعلان کردیا۔
حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے نوٹیفکیشن پر نظرثانی…
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں کل طلب کر لیا
لاہور: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں کل طلب کر لیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق ریکارڈ ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
نیب نوٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو…
غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف کو خدا حافظ کہہ دیا
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ مجھے اور میرے خاندان کو سیاست میں تقریبا 50 سال…
گرمی کازور،مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ 10 گھنٹے تک پہنچ گیا
اسلام آباد، لاہور: ملک بھر میں گرمی بڑھتے ہی طویل لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک پہنچ گیا، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 160 میگا واٹ ہوگیا۔
ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کی مجموعی…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ ہونے تک ہر بنچ غیر قانونی ہے: جسٹس قاضی فائز
اسلام آباد: سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر بنایا گیا 9 رکنی بنچ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس…
سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کے لیے حکم امتناع کی درخواست مسترد
اسلام آباد :سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی۔
سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف بنایا گیا نو رکنی بینچ…
پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن اورلطیف کھوسہ کی بنیادی رکنیت معطل کردی
پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیئر وکلا اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید نے دونوں کی رکنیت معطل ہونے…
پی ٹی آئی ارکان کو جماعت سے علیحدگی کی ترغیب پر پرویز خٹک کو شوکاز
پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے پارٹی کو ارکان کو جماعت سے علیحدگی کی ترغیب دلوانے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق پرویز خٹک کے خلاف…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر 9 رکنی بینچ تشکیل
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی بینچ بنا دیا۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کل درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
سپریم کورٹ کے سینیئر ترین…