Browsing Category
Viral News
ملاکنڈ: رشتے کے تنازع پر گھر میں فائرنگ، 9 افراد قتل
ملاکنڈ: ملاکنڈ میں رشتے کے تنازع پر گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔
ملاکنڈ کے نواحی علاقے بگردرہ خار میں مبینہ رشتے کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر میں…
سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے ۔پاکستان میں کل عید منائی جائے گی،
دوسری جانب حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کر رہے ہیں، قربانی کرکے سر…
کرکٹ ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان،15اکتوبر کو پاکستان بھارت ٹاکرا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔
ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ…
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی
اسلام آباد: سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی…
آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم ہونے میں تین دن باقی،پاکستان حکومت کے رابطے تیز
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹرکے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا ہے۔
پاکستان کا آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم ہونے میں تین دن باقی ہیں اور آج صبح وزیراعظم…
اللہ رب العزت نے تفرقے سے منع فرمایا,اختلاف ہوجائے تو قرآن اور سنت کی طرف جائیں، خطبہ حج
مکہ مکرمہ:میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت…
حکومت50روپے بجلی بل کی طرح مزید250روپے گیس بل میں بھی شامل کروائے۔
ہمارے محترم سینیٹر عرفان صدیقی صاحب نواز شریف صاحب کے سایہ عاطفیت میں آنے سے پہلے صحافی تھے اور پاکستان کے ایک بڑے اخبار میں کالم بھی لکھتے تھے۔ اُن کے کالم کی پسندیدگی کی ایک وجہ اُن کی…
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ بل کی بھی منظوری دے دی
اسلام آباد: حکومت نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی عدم موجودگی میں قانون سازی کا عمل تیز کر دیا ہے۔
قائم مقام صدر نے نااہلی کی مدت 5 سال کرنے سے متعلق بل کی منظوری دے دی، صادق سنجرانی…
ملک میں شرح سود 22 فیصد تک پہنچ گئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود مزید ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد ملک میں شرح سود 22 فیصد تک پہنچ گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوا جس میں شرح سود ایک…
مناسکِ حج کا آج سے آغاز ، عازمین مِنیٰ پہنچ گئے
مکہ مکرمہ : مناسکِ حج کا آغاز آج سے ہوگا، عازمینِ حج مِنیٰ پہنچ گئے، مِنیٰ میں ان کے لیے خیموں کی بستی بسا دی گئی ہے اور ان کا آج کی رات قیام بھی مِنیٰ میں ہوگا۔
عازمین 9 ذی الحج…