Browsing Category
Viral News
طالبان کا ظاہر شاہ کے دور کا آئین عارضی طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
افغان سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق افغان عبوری حکومت کی وزارت انصاف کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عبوری حکومت سابق بادشاہ ظاہر شاہ کے دور کا افغانستان کا آئین…
افغانستان میں فوج رکھنے سے متعلق امریکی صدر اور جنرلز کے مؤقف میں تضاد
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی جنرلز نے کہا کہ انہوں نے 2500 امریکی فوجی افغانستان میں رکھنےکی تجویز دی تھی جبکہ صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ سینئر ایڈوائزرز نے ایسی کوئی تجویز نہیں دی۔
میڈیا…
افغانستان سے انخلا سے امریکا کی ساکھ متاثر ہوئی،سربراہ امریکی فوج کا اعتراف
غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کا افغانستان پر اجلاس ہوا، اجلاس میں امریکی وزیر دفاع جنرل آسٹن، سینٹ کام کمانڈر جنرل مکنزی اور جوائنٹ چیف آف اسٹاف…
الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو جواب دینےکیلئے مہلت دیدی
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو 3 ہفتوں تک جواب جمع کرانے کی مہلت دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ مقررہ وقت پر جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں الیکشن ایکٹ کے تحت…
طویل ہوائی سفر میں تھکاوٹ، عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا
علاج کے لیے امریکا روانہ کیے گئے معروف پاکستانی اداکار عمر شریف کو جرمنی میں مزید طبی معائنے اور ریسٹ کے لیے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔
امریکا میں ان کے معالج ڈاکٹر طارق شہاب کے مطابق…
ویکسینیشن نہ کرانیوالوں پرپابندیاں لاگو ہونے میں دو روز رہ گئے، این سی او سی نے خبردار کردیا
این سی او سی کے مطابق 30 ستمبر کے بعد غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیاں لاگو ہوجائیں گی۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کے اسٹاف، اندرون وبیرون ملک سفر…
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیر ستان میں فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران…
کراچی پورٹ کی گہرائی 13فٹ ہوگئی، بڑے جہازوں کی آمد شروع
جنوری 2021 سے تو خاص طور پر گہرائی کو برتھوں کی ڈیزائن کے مطابق اور مختلف نوعیت کے کارگو کی ہینڈلنگ کے لیے ڈریجنگ کی گئی ہے۔ اس ڈریجر سے رات میں بھی ڈریجنگ کی گئی جس کے باعث مجموعی طور پر…
طالبان نے کابل یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی
خبر رساں ادارے سے گفتگو میں افغان وزارت نشریات کے حکام اور کابل یونیورسٹی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبر کی تردید کی۔
کابل یونیورسٹی میں طالبان کے داخلے…
کراچی میں ایدھی اسپتال میں خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش
تفصیلات کے مطابق 28 ستمبر منگل کو بلقیس ایدھی موسیٰ لین مدفائی اسپتال کے گائنی وارڈ میں بیک وقت خاتون کے ہاں 3 بچیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق تینوں بچیاں تندرست…