Browsing Category
Viral News
ملک میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی، ڈالر 175 روپے سے بڑھ گیا
سعودی معاونت پر ملک میں ڈالر کا بھاؤ جو گرا تھا وہ اب پھر بڑھ رہا ہے۔ سعودی عرب سے رقم نہیں ملی اور آئی ایم ایف سے مذاکرات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ عالمی ادارہ قرض دینے سے پہلے اس کی واپسی…
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک اور دھماکا، 3 افراد جاں بحق
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے علاقے اسپن غر کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب افغان میڈیا…
مہنگائی کے وار جاری، ملک میں دودھ کی قیمتیں بھی بے لگام ہوگئیں
ڈیری فارمرز کا کہنا ہےکہ جانوروں کے چارے اوراجناس کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت 140 روپے مقرر کی جارہی ہے۔
دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے ڈیری فارمرز کو…
فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو روز کیلئے لاک ڈاؤن کی تجویز
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے مرکزی حکومت سے نئی دہلی کی فضائی آلودگی سے متعلق ایمرجنسی پلان طلب کرلیا۔
بھارتی چیف جسٹس این وی رمانا نے…
ہم حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ نہیں نبھا رہے: پرویز الٰہی
مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے جس کی سربراہی چوہدری پرویز الہی کریں گے۔
اس حوالے سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے وفاق اور…
معروف اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے
اہل خانہ کے مطابق اداکار سہیل اصغر ڈیڑھ سال سے بیمار تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
مرحوم اداکار کی نماز جنازہ کل (2021-11-14) بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔
سہیل…
موجودہ حکومت میں پاکستان کے قرضوں میں 16 ہزار ارب روپے کا اضافہ
چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران گزشتہ 3 سال میں سود کی ادائیگیوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کی گئیں
وزارت خزانہ نے بتایا کہ حکومت قرضوں پر…
ریلوے انتظامیہ نے محکمے کو خسارے سے نکالنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
ذرائع کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے، تمام ٹرینوں کے آپریشنز محکمے کے پاس ہی رہیں گے، ٹکٹوں اور سامان کی بکنگ نجی…
ٹرائیکا اجلاس: پاکستان، چین، روس اور امریکا کا طالبان سے روابط جاری رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد : ٹرائیکا پلس نے افغانستان کی سنگین انسانی اور معاشی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار اور افغان عوام کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اعتدال پسند اور دانشمندانہ پالیسیوں…
وزیراعظم کے چینی کا اسٹاک مارکیٹ میں لانے کے اعلان کے بعد قیمت کم ہوگئی
کراچی میں ایک کلو چینی کی ایکس مِل قیمت 100 روپے اور ہول سیل بازار میں 105 روپے کلو ہوگئی۔
لاہور کی اکبر منڈی میں چینی 105 روپے سے 110 روپے کلو میں دستیاب ہے جبکہ کوئٹہ میں چینی کی…