Browsing Category
Viral News
لاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے کے لیے 2 سہولت کار اور ایک دہشت گرد انار کلی بازار پہنچے، 2 سہولت کار سرکلر روڈ سے آئے جبکہ ایک دہشت گرد پان گلی سے آیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد نے بیگ…
وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کر دی ہیں اور خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے…
حوثی باغیوں کے حملے علاقائی امن و سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے حملے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم نے یو اے ای کی قیادت، حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔…
پی ایس ایل: کراچی میں میچز کیلئے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت
پاکستان سپر لیگ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی میں شیڈول ہر میچ میں تقریباََ 8000 تماشائیوں کو…
کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں
این سی او سی اجلاس میں ملک میں کورونا کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں کورونا کی شرح 10 فیصد سے زائد والے اضلاع اور شہروں میں انڈور تقریبات پر پابندی اور آؤٹ ڈور تقریبات…
کورونا سے لڑنے کیلئے پاکستان اور چینی ماہرین نے دوا تیار کرلی
جامعہ کراچی کے شعبہ آئی سی سی بی ایس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ کلینیکل ٹرائل ڈاکٹر رضا شاہ نے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے پاکستان اورچین کے ماہرین نے مشترکہ طور پر دوا تیار کرلی…
(ن) لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف دوبارہ کورونا وائرس میں مبتلا
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔
انہوں نے بتایا کہ شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر…
کراچی میں کورونا بے قابو، شرح 40 فیصد سے بھی زائد
وفاقی وزارت صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 7232 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2902 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اور شرح 40 فیصد سے بھی زائد رہی۔
اس کے علاوہ مظفر آباد میں 21 فیصد،…
مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے کا طریقہ کار بھی جلد سامنے آجائےگا ۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آیا کہ وفاقی وزیرداخلہ کو…
ٹیلی پرومپٹر کی خرابی نے مودی کا پول کھول دیا، سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے
نریندر مودی فی البدیہہ ( پہلے سے غیر تحریر شدہ) تقریر کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں لیکن ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے دوران ٹیلی پرومپٹر کی خرابی نے بھارتی وزیر اعظم کا پول کھول دیا۔
خطاب کے …