Browsing Category
Viral News
قومی اسمبلی میں نشستیں کم ہوکر 336 ہو گئیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حوالے سے ابتدائی حلقہ بندیاں جاری کردیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں نشستیں 342…
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی کردی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی کی مدت 30 مئی کو ختم ہوگئی تھی جس کے بعد اب یہ…
عمران خان اور محمود خان کے بیانات پر کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اسلحہ لانے کے اعتراف اور وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کے دھمکی آمیز بیانات پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی…
ایشیا ہاکی کپ میں ناقص کارکردگی، 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل
ایشیا کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
انڈونیشیا میں کھیلے گئے ایشیا کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے میزبان…
بلوچستان بلدیاتی انتخابات: بیشتر آزاد امیدوار کامیاب
بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے واضح اکثریت حاصل کرلی۔
بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔
ووٹنگ…
بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو قتل کردیا گیا
ممبئی :(ویب ڈیسک) بھارتی پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسے والا کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسے والا نے مانسا سے کانگریس کے ٹکٹ پر اسمبلی الیکشن لڑا…
پٹرولیم مصنوعات دل پر پتھر رکھ کر مہنگی کیں: شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف نے ہزارہ کیلئے الیکٹرک کمپنی، میڈیکل کالج کی تعمیر اور طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے کپڑے پھر فروخت کرنے کا نعرہ لگایا…
اس بار شریف مافیا بچے گا نہ تشدد کرنیوالے پولیس اہلکار ، عمران خان کی دھمکی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس بار رانا ثنا اللہ، شریف مافیا بچے گا نہ تشدد کرنیوالے پولیس والے بچیں گے۔
چارسدہ میں ورکرزکنونشن سے خطاب میں عمران…
لاپتہ افراد کیس، عدالت کا مشرف سے لیکر آج تک کے تمام وزرائے اعظم کونوٹس جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کے کیس میں وفاقی حکومت کو پرویزمشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کونوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 15…
پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافہ کافی نہیں، حکومت 15 دن بعد ایک اور جھٹکا دے گی
حکومت کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کا حصول مشکل ہو گیا، عالمی مالیاتی ادارے سے قرض لینے کے لیے آئندہ 15 دنوں میں اسی شرح سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق…