Browsing Category
Viral News
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی
پاکستان نے3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
پاکستان نے 306 رن کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر…
برآمدی صنعتوں کے خام مال پر تمام ٹیکس ختم
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سیاحت، آئی ٹی، فارماسوٹیکل، ای کامرس اور زراعت جیسے مختلف شعبہ جات کے لیے ٹاسک فورسز تشکیل دینے کی ہدایت…
آرمی چیف کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن رد الفساد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید…
ہتک عزت کیس میں میشا شفیع کو بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔
رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پیکا آرڈیننس…
آئندہ مالی سال, بجٹ خسارہ 4282 ارب روپے تک محدود رکھنے کا تخمینہ
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ کی دستاویز کے مطابق وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 8894 روپے ہوگا جب کہ بجٹ خسارہ 4282 ارب روپے تک محدود رکھنے کا تخمینہ ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)…
پنجاب میں فلور ملز کی ہڑتال سے سستا آٹا ناپید، قیمت بڑھ گئی
پنجاب میں فلور ملز مالکان نے فلور ملوں میں چھاپوں، گرفتاریوں اور گندم پر قبضے کے خلاف ہڑتال کردی، جس کے بعد سستا آٹا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آٹا کی ترسیل کا 30…
ٹک ٹاک میں ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ
ٹک ٹاک میں صارفین اب اپنے انیمیٹڈ اواتار تیار کرسکیں گے۔
اس دلچسپ فیچر کو ٹک ٹاک اواتارز کا نام دیا گیا ہے اور یہ انیمیٹڈ اواتار ویڈیوز میں بھی استعمال ہوسکیں گے۔
یہ فیچر کافی حد تک…
ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی ایک درجہ ترقی، چوتھے نمبر پر آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی پاکر چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے…
معاشی ترقی ہدف سے زیادہ، 4.8 فیصد کے مقابلے میں 6 فیصد رہی
قومی اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملکی معاشی ترقی کی شرح 4.8 فیصد ہدف کے مقابلے میں 6 فیصد ہو گئی۔
قومی اقتصادی سروے کے خدوخال کے مطابق معاشی ترقی ہدف سے زیادہ رہی، معاشی ترقی کی شرح…
وقت کا تقاضا ہے تمام سیاسی قوتیں میثاق معیشت پر متفق ہوں: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے تمام سیاسی قوتیں میثاق معیشت پر متفق ہوں۔
وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلسلہ وار ٹویٹس میں لکھا کہ پاکستان کی اقتصادی…