Browsing Category
Viral News
پاکستان نے ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کر لیا، ایف اے ٹی ایف
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے صدر ڈاکٹر مارکس نے کہا ہے کہ فی الحال پاکستان کو گرے لسٹ سے نہیں نکالا جا رہا، اسلام آباد نے 34 نکات پر مشتمل 2 ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل کر…
مشرف کی ائیر ایمبولینس سے جلد پاکستان منتقلی کا امکان
سابق صدر و جنرل (ر) پرویز مشرف کو بذریعہ ائیرایمبولینس جلد پاکستان منتقل کرنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کے اہلخانہ نے وطن واپسی کی حامی بھرلی جس کے بعد انہیں بذریعہ ائیر…
بھارت مسلمان مظاہرین پر پرتشدد کریک ڈاؤن بند کرے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں جاری مسلمانوں پر تشدد کے واقعات پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بھارت میں سربراہ آکار پٹیل نے کہا ہے کہ ہندوستان مسلمان…
پنجاب میں آئینی بحران، اسپیکر اور گورنر نے اسمبلی کا الگ الگ اجلاس طلب کرلیا
پنجاب میں ایک بار پھر آئینی بحران پیدا ہوگیا ہے اور پہلی بار دو الگ الگ بجٹ اجلاس طلب کیےگئے ہیں۔
دو دن گزرگئے ہیں لیکن پنجاب کا بجٹ پیش نہیں ہوسکا ہے، حکومت اور اپوزیشن اپنےاپنے مؤقف…
خیبر پختونخوا میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت بڑھانے کیلئے ہڑتال کردی
پشاور: نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
خیبرپختونخوا نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق 80 کلو آٹے کا تھیلہ 7 ہزار 200 روپے سے بڑھ گیا ہے…
انٹربینک میں ڈالر تاریخی بلندی پر، 206 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
ڈالر قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 206 روپے 50…
مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، 2 شریک ملزم گرفتار
سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر کے دو شریک ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔
مونس الہٰی کے خلاف درج مقدمے سے متعلق ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں شواہد…
پرویز مشرف کی صحت خراب ہے، لیڈرشپ کا مؤقف ہے انہیں واپس آجانا چاہیے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی صحت بہت خراب ہے، اللہ انہیں صحت دے، لیڈرشپ کا مؤقف ہے کہ پرویز مشرف کو …
بااختیار افراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کر کے فائدہ اٹھایا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ای سی ایل میں شامل افرادکو بیرون ملک سفرکیلئے وزارت داخلہ سے اجازت لینے کا حکم دے دے دیا جب کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے کہ بااختیار افراد نے…
بھارت کا پاکستانی سائیکلسٹ کو ویزے دینے سے انکار
بھارتی حکام نے نئی دہلی میں ہونے والی ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی سائیکل سواروں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائیکلسٹ 2022 ایشین ٹریک…