Browsing Category
Viral News
کراچی میں بجلی کا سنگین بحران، کے الیکٹرک نے ملبہ ایندھن کی قیمتوں پر ڈال دیا
کراچی میں موسم گرم ہونے کے باعث بجلی کا شارٹ فال 250 میگا واٹ سے بڑھ کر 400 سے 500 میگا واٹ تک جاپہنچا۔
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں بجلی کی اوسطاً فراہمی 2700 میگاواٹ…
کولمبیا کی جیل میں خطرناک قیدیوں کے درمیان خونی جھگڑا؛ 49 ہلاک
براعظم جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں 49 قیدی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے جنوب مغربی شہر تلووآ…
پرویز الٰہی ہی ہمارے وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہیں: شجاعت کی ن لیگ کے دعوے کی تردید
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی حمایت کرنے کے ن لیگ کے دعوے کی تردید کرتا ہوں۔
چوہدری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ…
رواں سال زیادہ بارشیں، پہلے سپیل کا آغاز جمعرات سے ہو گا
محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مون سون بارشوں کا پانچ روزہ پہلے سپیل کا آغاز جمعرات سے ہو گا۔
ڈائریکٹر جنرل پی ایم ڈی مہر صاحبزادہ خان نے کہا ہے کہ شدید بارشوں سے اسلام…
ملکی تاریخ میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولی پہلی بار 6 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئی
ملک کی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولی6 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔
ایف بی آر کے مطابق گزشتہ ہفتےتک ایف بی آرکی ٹیکس وصولی 5 ہزار829 ارب تک تھی۔…
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کی دوبارہ واپسی ہوئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
پنجاب میں حمزہ شہبازکی حکومت نہیں رہے گی: عمران خان
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن میں دھاندلی کی تیاری ہو رہی ہے، پنجاب پولیس اور بیورو کریسی نے شریف مافیا کے کہنے پر…
سندھ بلدیاتی الیکشن: 93 میں سے 92 یونین کمیٹیز کا نتیجہ مکمل ہوگیا
سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
26 جون کو سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ ہوئی تھی۔
اب 11 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کی 93 میں سے 92…
وفاقی کابینہ کا افغانستان سے ٹرانسپورٹرزکو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزہ دینےکا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان سے ٹرانسپورٹرز کو 6 ماہ کا ملٹی پل ویزہ دینےکا فیصلہ کیا گیا۔
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے…
آئی ایم ایف 2 قسطیں ایک ساتھ دےگا، ملک دیوالیہ ہونےکے خطرے سے نکل چکا، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے آئی ایم ایف نے ساتویں اور آٹھویں قسط کو ملادیا ہے۔
اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ساتویں قسط 90 کروڑ…