Browsing Category
Viral News
پاکستان کی مسلح افواج بہادر کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہیں، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج بہادر کشمیری عوام کیساتھ کھڑی ہیں۔
یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں کہا…
آرمی چیف کا سعودی اور یو اے ای حکام سے رابطہ، آئی ایم ایف پروگرام پرگفتگو
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے رابطہ کر کے آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
پاکستان کے لیے جلد اچھی خبر متوقع، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک…
غیرملکی عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری
سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے عائدکورونا پابندیاں تقریباً ختم کردیں۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم…
یہ فارن فنڈنگ نہیں ، اوورسیز پاکستانیوں نے پیسے دئیے،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیچھے سے ڈوریوں کو ہلایا جاتا ہے، الیکشن کمیشن نے اپنی حدود سے نکل کر فیصلہ دیا، یہ فارن فنڈنگ نہیں ،…
پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 29 جولائی کو ختم ہونے والےہفتے میں 20.59…
ق لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا چوہدری شجاعت پر مکمل اعتماد کا اظہار
مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
مسلم لیگ ق کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس چوہدری شجاعت حسین کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پر…
کوئٹہ میں دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق 11 زخمی
کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دستی بم حملہ کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر کیا گیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
حملے میں 11 افراد زخمی بھی…
مسجد نبویﷺ کی توہین کا جرم ثابت ہونے پر سعودی حکام نے 6 پاکستانیوں کو سزائیں سنا دیں
مسجد نبویﷺ کی توہین کا جرم ثابت ہونے پر سعودی حکام نے 6 پاکستانیوں کو سزائیں سنا دیں۔
سفارتی ذارئع کے مطابق3 پاکستانیوں کو 10،10 سال قید جبکہ 3 کو 8،8 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
ذرائع…
پی ٹی آئی پر پابندی ,حکومت کا ڈيکلیریشن سپریم کورٹ بھیجنےکا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کے خلاف پولیٹیکل آرڈر 2002 کے تحت کارروائی کرنے اور پارٹی پر پابندی کے لیے ڈیکلیریشن …
اتحادی حکومت ممنوعہ فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائےگی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت ممنوعہ فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائےگی۔وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلا شک و شبہ ثابت ہو چکا ہے تحریک انصاف فارن…