Browsing Category
Viral News
ملک بھر میں یوم دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں یوم دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں صدر مملکت عارف علوی نے یوم دفاع وشہدا کے حوالے سے قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی اور…
شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا پرچم سر بلند ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: یوم دفاع کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہے، شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہی…
عوام کیلئے بری خبر، بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آباد: غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔
نیپرا حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بجلی اکتوبر سے 3 روپے 39 پیسے فی…
لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ,بھارتی نژاد رشی سوناک کو شکست
لندن: بھارتی نژاد رشی سوناک کو شکست دے کر لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لز ٹرس ( Liz truss) برطانیہ کی نئی وزیراعظم ہونگی، کنزرویٹو پارٹی نے…
عمران خان نے مسلح افواج پر حملہ کر کے جنگ چھیڑ دی : مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے مسلح افواج پر حملہ کر کے جنگ چھیڑ دی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مریم نواز نے…
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر کسی کا مذاق اڑانے پر سخت سزا کا اعلان
سعودی عرب میں حکام نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی کا تمسخر اڑانا جرم ہوگا اور اس پر سخت سزا دی جائے گی۔
سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ پبلک پراسیکیوشن نے اس سلسلے میں ایک انتباہ جاری…
عمرے کی رقم سیلاب متاثرین کو دینے والے بچے سے سعودی سفیر کی ملاقات
عمرے کی رقم سیلاب متاثرین فنڈز میں عطیہ کرنے والے 4 سالہ بچے احمد مصطفیٰ سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفیر نے احمد مصطفیٰ سے ملاقات کے دوران اس کے جذبے کو خوب…
عمران خان کو کوئی نااہل نہیں کرسکتا، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لوگوں کی آنکھوں میں خون اترا ہوا ہے، کوئی بھی عمران خان کو نااہل نہیں کر سکتا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
سیلاب سے ساڑھے 3 لاکھ ٹن گندم ضائع، پنجاب میں بحران کا خدشہ
سیلاب کے سبب پنجاب میں گندم کے بحران نے بھی سراٹھالیا۔
ذرائع محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق راجن پور اور فاضل پور کے گوداموں میں ساڑھے 3 لاکھ ٹن گندم ضائع ہو گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب…
عمران کے بیان پرآرمی میں شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ نازک وقت میں پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے، آرمی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…