Browsing Category
Viral News
چینی صدر کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل منتخب
چین کے صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بارحکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں ۔
شی جن پنگ کے تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پروزیراعظم…
ٹی 20 ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت سے پاکستان کو شکست
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پول میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی۔
بھارت نے پاکستان کا 160 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کیا اور سنسنی خیز…
رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا
کراچی: پاکستان کے مختلف علاقوں میں 25 اکتوبرکو جزوی سورج گرہن ہوگا، رواں سال کا دوسرا سورج گرہن پاکستان میں بھی ہوگا یہ پہلا جزوی سورج گرہن ہو گا جو پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔
ماہر…
محسن شاہنواز رانجھا پر حملہ،عمران خان بھی ملزم نامزد
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سرگودھا سے منتخب ہونے والے ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا پر حملے میں سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی ملزم نامزد کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن…
کسی سرٹیفائیڈ چور کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونےدینگے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے، عمران خان کی نا اہلی کوئی خوشی کا وقت نہیں بلکہ مقام عبرت ہے، اسلام آباد میں کسی سرٹیفائیڈ چور…
پاکستان کو عوام کی منتخب قیادت کی ضرورت ہے،قاضی فائز عیسی
لاہور: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سب کو آئین کا احترام کرنا چاہیے اور آئین توڑنے والےجرنیل کا نام لے کر مذمت کریں نہ کہ فوجی ادارےکی۔
لاہور میں عاصمہ جہانگیر…
نااہلی فیصلہ چیلنج،عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیر اعظم عمران خان نےاپنی نااہل کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی…
ٹی 20ورلڈ کپ،دفاعی چیمپئین آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پرشکست
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 89 رنز سے شکست دے دی۔
سُپر 12 مرحلے کا افتتاحی میچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں گروپ 1 کی آسٹریلیا کا…
بیک ڈورمذاکرات کا کوئی نیتجہ نظر نہیں آرہا،جلد لانگ مارچ کا اعلان کرونگا،عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ بیک ڈور مذاکرات کا کوئی نتیجہ نظر نہیں آرہا، جلد لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردوں گا۔
اسلام آباد میں سینیٹر اعظم سواتی…
الیکشن کمیشن مافیاکیخلاف عدالت میں جاؤں گا،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مافیا قرار دیتے ہوئے توشہ خان کیس میں نا اہلی کے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر…