Browsing Category
Viral News
رانا ثنا اللہ دل کے عارضےکے باعث اسپتال میں داخل
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کو دل کے عارضےکے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ کےاسپتال میں مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ…
آرمی چیف کی تقرری آئینی معاملہ مشاورت سے ہوگا،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ آئینی عمل کے آغاز کے بعد مشاورت سے ہوگا۔
تاہم اب وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا میں قیاس…
ممتاز زہرا بلوچ دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر
اسلام آباد: وزارت خارجہ نے ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا۔
دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ممتاز زہرا بلوچ کو دفتر خارجہ کا ترجمان…
ڈیلی میل مقدمہ،شہباز شریف کی حکم امتناعی کی درخواست خارج
لندن: برطانوی عدالت نے ڈیلی میل مقدمے میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی حکم امتناعی کی درخواست خارج کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ڈیلی میل مقدمے میں پیشرف ہوئی ہے اور شہباز شریف کی…
نواز شریف اسے آرمی چیف بنائے گا جو اس کی چوری بچاے: عمران خان
گجرات: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف مفرور نواز شریف کیساتھ مل کر آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں۔ لندن میں تماشہ ادارے…
ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل،بارش امکان کے باعث قوانین تبدیل
میلبرن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں اتوار اور پیر کو بارش برسنے کا قوی امکان ہے جس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قوانین تبدیل…
جان کو خطرہ: عمران خان کی رہائشگاہ پر بھاری نفری تعینات
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر ان کی رہائشگاہ زمان پارک پر سکیورٹی کا حصار بنا دیا گیا۔
سپیشل برانچ کے سکیورٹی الرٹ کے…
سپریم کورٹ کے تین نئے ججز نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں تعینات تین نئے ججز نےاپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ججز سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، حلف…
عمران خان پرحملے کی تحقیقات کیلئےقائم جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل
لاہور: پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ کو تبدیل کر دیا۔
واضح…
راجیو گاندھی قتل,بھارتی سپریم کورٹ نے تمام مجرموں کو رہا کردیا
بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے اعلیٰ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے راجیو گاندھی…