Browsing Category
Viral News
لانگ مارچ: عمران خان قانون کی پاسداری کریں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔
سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان…
ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان
ٹی20 ورلڈکپ کے اختتام کے ساتھ ہی پاکستان اور بھارت میں کپتان بدلنے کی بازگشت سنائی دینے لگی، ایسے میں یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کن ٹیموں کے کپتانوں نے سب سے زیادہ رنز بنا رکھے ہیں۔…
سیلاب اخراجات،آئی ایم ایف نے پاکستان سےتفصیلات مانگ لیں
عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات سمیت…
صدر عارف علوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات، اہم سیاسی معاملات پر گفتگو
اسلام آباد: ملک میں مجموعی سیاسی صورتحال اور اہم تقرری کے معاملے پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے درمیان ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ایوان صدر کے…
تیسرا ویمنز ٹی 20: پاکستان کو شکست، آئرلینڈ نے تاریخ رقم کردی
لاہور: آئرلینڈ کی خواتین ٹیم نے لاہور میں تیسرے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست دے کر تاریخی سیریز 2-1 سے جیت لی۔
خیال رہے کہ یہ ایشیا میں کسی بھی آئرش ٹیم کی پہلی ٹی 20 سیریز جیت ہے۔…
کویت؛ قتل کیس میں پاکستانی سمیت 7 افراد کو پھانسی؛ 2 خواتین بھی شامل
دوحہ: کویت میں 2017 کے بعد پہلی بار 7 افراد کو عدالت کے حکم پر پھانسی دیدی گئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں ایک قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے 2 خواتین اور 5 مردوں کو…
آرمی چیف کا دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ کا دورہ
کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی ایکسپو سینٹر میں سجی آئیڈیاز 2022 نمائش کا الوداعی دورہ کیا اور افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت اور ڈیوٹی سے لگن کو سراہا۔
پاک فوج کے شعبہ…
سعودی جج 5 لاکھ ریال رشوت لیتے ہوئے گرفتار
سعودی عرب میں ایک جج کو 5 لاکھ ریال کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق اینٹی کرپشن پبلک اتھارٹی “نزاھۃ” نے مدینہ منورہ میں اپیل کورٹ کے ایک جج کو 4 ملین…
باب دوستی چوتھے روز بھی بند، سیکڑوں پاکستانی پھنس گئے
چمن میں باب دوستی پرافغان حدود سے فائرنگ کے واقعے کے بعد سے پاک افغان بارڈرباب دوستی چوتھےروزبھی ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند رہی۔
افغانستان میں پھنسے 9ہزار 500پاکستانی گزشتہ روزوطن واپس…
آرمی چیف تعیناتی کے معاملے میں پیچھے ہٹ گئے ہیں: عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں پیچھے ہٹ گئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین نے سینئر صحافیوں…