Browsing Category
Viral News
توہین عدالت کیس: عمران خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنے جواب میں کہا ہے کہ انہوں نے جان بوجھ کر حکم عدولی نہیں کی، عدالتی حکم کے بارے میں نہیں جانتا تھا۔…
لکی مروت, پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ،6 اہلکار شہید
لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لکی مروت میں ہفتہ وار میلے میں پولیس موبائل سکیورٹی کے لیے جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر…
آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا الوداعی دورہ
راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کے الوداعی دورے جاری،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا الوداعی دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بلوچ رجمنٹل…
عمران خان حملہ، تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کا سربراہ پھر تبدیل
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جےآئی ٹی) کا سربراہ ایک بار پھرتبدیل کردیا گیا۔
کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)…
اسٹیو جابز کے زیر استعمال پرانی چپل ریکارڈ قیمت میں نیلام
مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے آنجہانی بانی اسٹیو جابز کے زیر استعمال رہنے والی پرانی چپل ریکارڈ قیمت میں نیلام کردی گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1970 اور 80 کی دہائی میں…
عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں,اپنی بات پر قائم ہوں,رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ وہ آج بھی اپنی بات پر قائم ہیں کہ عمران خان کو چار گولیاں نہیں لگیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نےکہا کہ عمران خان کے زخموں کی…
چمن واقعہ قابل افسوس، مجرموں کو پکڑنے کیلئے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا: افغان طالبان
کابل: افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ چمن میں فائرنگ کے واقعے پر افسوس ہے، مجرموں کو پکڑنے کے لیے اعلیٰ سطحی جرگہ بنا دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سپن…
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اسحٰق ڈار نے کہا کہ آج رات پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا…
ارشد شریف کیس: فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فیصل واوڈا اور مراد سعید کو طلب کرلیا
ارشد شریف قتل کیس میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے فیصل واوڈا اور مراد سعید کو طلب کرلیا۔
ارشد شریف قتل کیس میں وقار احمد اور ان کی اہلیہ نیروبی میں انڈیپنڈنٹ پولیس اوور سائٹ اتھارٹی کے سامنے…
توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان کو نوٹس جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردیے۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے توہین…