Browsing Category
Viral News
شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی جیل سے رہا
شاہ زیب قتل کیس میں بری ہونے والے شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا۔
گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا برقرار رکھنےکا فیصلہ کالعدم قراردیاتھا اور شاہ زیب قتل…
چار مرتبہ کی چیمپئین جرمنی کو جاپان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
دوحا: قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں آج ایک اور اپ سیٹ ہوا ہے، ایشین سپر پاور جاپان کی ٹیم نے یورپی ہیوی ویٹ ٹیم جرمنی کو اپ سیٹ شکست دے دی۔
گروپ ای کے اس میچ میں جاپان نے چار بار ورلڈ…
سرکاری املاک اور دستاویزات پرسیاستدانوں کی تصاویر لگانے پر پابندی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری املاک اور دستاویزات پرسیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر لگانے پابندی لگادی۔
سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کیا اور یہ…
آرمی چیف تعیناتی: اتحادیوں کا وزیراعظم کے فیصلے پر مکمل حمایت کا اعلان
اسلام آباد؛حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا…
صدر مملکت نے تقرری میں رکاوٹ ڈالی تو پلان بی موجود ہے،اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک فوج کے دو اہم عہدوں پر تقرریاں 28 نومبر تک ہوجائیں گی، اگر صدر مملکت نے تقرری کے معاملے پر رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے۔
نجی ٹی وی سے…
آرمی چیف تعیناتی،سمری آنے کے بعد آئین کے مطابق کھیلیں گے:عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات کو آگے بڑھائیں، یہ پاکستان کے مفاد میں ہے۔ آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سمری سے متعلق…
فوج کی سیاست میں مداخلت غیر آئینی،سیاسی جماعتیں اپنے رویے پر نظر ثانی کریں،آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ 2018الیکشن میں بعض پارٹیوں نے آرٹی ایس کے بیٹھنے کو کو بہانہ بنا کر جیتی ہوئی پارٹی کو سلیکٹڈ کا لقب دیا، 2022میں اعتماد کا ووٹ کا…
نیاآرمی چیف ،6ناموں کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول
اسلام آباد: نئے آرمی چیف کی تقرری سے قبل وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصول ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 29 نومبر کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف عہدے…
زرداری ،شہباز ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری وزیراعظم ہاؤس…
پاکستان میں ہر طرف مافیاز کی اجارہ داری ہے،عمران خان
کراچی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدارتی نظام مستحکم سسٹم ہے، جب تک ملک میں قانون کی حکمرانی قائم نہیں ہوگی گڈگورننس نہیں ہوسکتی، ہر طرف مافیاز کی اجارہ داری ہے، سب سے…