Browsing Category
Viral News
رمیز راجا کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کوارسال
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیٸرمین رمیز راجا کو عہدے سے ہٹائے جانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کا ارسال کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق چیٸرمین پی سی بی رمیز راجا کا کرکٹ بورڈ سے…
استعفوں کی منظوری کیلئے پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے اور استعفوں کی منظوری کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھاکہ تحریک…
آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمی جوانوں کی عیادت
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے فوجی افسروں اور جوانوں عیادت کی۔
پاک…
ق لیگ کے اراکین نے پرویز الہیٰ کو فیصلوں کا اختیار دیدیا
لاہور: مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی نے چوہدری پرویز الہیٰ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تمام فیصلوں کا اختیار دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور مسلم لیگ قائداعظم…
پرویز الہٰی وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں؟ نیا ڈیکلیئریشن جلد متوقع
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر ان کے خلاف ڈیکلیئریشن جاری کرنے کیلئے قانونی مشاورت جاری ہے۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور کے باہر کنٹینرز بھی پہنچا دیئے گئے ہیں…
پاکستان کی معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کرگئیں
کراچی: معروف گلوکارہ بلقیس خانم کراچی میں انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ کل بعد از مغرب امام بارگاہ خیر العمل میں ادا کی جائے گی۔
پاکستانی فلم اور میوزک انڈسٹری کو لازوال گیت دینے والی…
آفرز پر پیسے لے لیں لیکن نظریے کے ساتھ رہیں: عمران کا خواتین ایم پی ایز کو مشورہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ ہمیں اپوزیشن کی جانب پیسوں کی آفر کی جا رہی ہے اور ساتھ ہی نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کا بھی کہا گیا۔
سابق وزیر اعظم…
بنوں میں سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز پر زیرحراست دہشتگردوں کا قبضہ
بنوں کینٹ میں موجود سی ٹی ڈی کے مرکزی تھانے پر زیر حراست دہشت گردوں نے تفتیش کے دوران سیکیورٹی اہلکار سے رائفل چھین لی جس پر وہاں موجود تقریبا 20 دہشت گردوں نے عملے کو یرغمال بنالیا۔
ڈی…
پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا معاملہ رک گیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف ابھی تحریک عدم اعتماد پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت لاہور میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس…
عمران خان نے ق لیگ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دیدی
لاہور: پنجاب میں مسلم لیگ ق کے ساتھ ممکنہ سیٹ ایڈجسمنٹ کے معاملے پر مذاکرات کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے ساتھ ممکنہ سیٹ…