Browsing Category
Viral News
پرویز الٰہی کو آئینی طور پر اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا: گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ ایک آئینی تقاضا ہے۔
گورنر پنجاب سے لیگی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی رانا مشہود احمد خان…
حکومت ملک میں آٹے کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام
کراچی سے خیبر تک آٹے کی قیمتیں آوٹ آف کنٹرول ہوگئیں جس سے روٹی بھی عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگی۔
لاہور میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 150 روپے مزید منہگا ہوگیا جس سے تھیلے کی قیمت 2050 روپے…
پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہ
ہور: تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی لیڈر شپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،…
سب سے طویل عرصے تک اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹنے والا فلسطینی رہا
مقبوضہ بیت القدس: سب سے طویل عرصے تک اسرائیلی جیلوں میں قید رہنے والے فلسطینی شہری کو رہا کر دیا گیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جیل حکام نے 40 برس قید کاٹنے والے 66 سالہ کریم…
دہشت گردی پر تمام سیاسی جماعتوں، پارلیمان کو آن بورڈ لیا جائے: بلاول بھٹو
کراچی: وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر یا جلد الیکشن دونوں صورت میں سپورٹ نہیں کریں گے، الیکشن مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔
کراچی میں…
موسم گرما سے پہلے توانائی بچت منصوبہ ہر صورت مکمل کیا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی بچت پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں سولرائیزیشن منصوبے پر عملدرآمد سے متعلق ہونے والی پیشرفت سے آگاہ…
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرکے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں انٹیلی جنس…
عمران خان کو کوئی گولی نہیں لگی، ڈرامہ کر رہا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان دو نمبر آدمی ہے، انہیں کوئی گولی نہیں لگی، ڈرامہ کر رہے ہیں، گولی لگی اور فریکچر نہ ہو تو دو ہفتے میں بندہ ٹھیک ہو جاتا ہے، عمران…
ہفتہ سے مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اوربرفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں 6 جنوری…
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 5.5 ریکارڈ
شمالی پاکستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
اسلام آباد، آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور پنجاب کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے…