Browsing Category
Viral News
دوبڑے قرضوں کی ادائیگی،پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.2 ارب ڈالر کی مزید کمی کے…
بھارت میں ورلڈ کپ کھیلنے کا فیصلہ حکومت کریگی نجم سیٹھی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت جاکر ورلڈ کپ کھیلنےکا فیصلہ اُس وقت ہوگا جب حکومت کہےگی۔
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی…
وزیر اعظم کی زیر صدارت ملک کی سکیورٹی صورتحال پر جائزہ اجلاس
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں سکیورٹی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ بھی شریک ہوئے۔
اجلاس میں چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف…
پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا
لاہور: صوبائی دارالحکومت کو آٹا بحران کا شکار بنانے والا پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا، ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی ٹیکسٹائل ملز میں خفیہ گودام بنا کر…
الیکشن کمیشن کاعمران خان کو نوٹس
عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 11 جنوری کو صبح 10بجے طلب کرلیا ہے۔ نوٹس…
شہبازشریف نے زندگی میں بہت جھوٹ بولے،پرویز الہی
گجرات: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان نے سب سے بہترین کام ہیلتھ سیکٹر میں کیا ہے، ہیلتھ کارڈ بہت بڑا اثاثہ ہے، ہم ہر قسم کا علاج ادھر لا رہے ہیں۔
گجرات میں…
کلائمیٹ ریزیلیئنٹ کانفرنس: پاکستان کو 16 ارب ڈالر امداد متوقع
اسلام آباد: کلائمیٹ ریزیلیئنٹ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان نے تیاری مکمل کر لی، پاکستان کو بین الاقوامی برادری سے 16 ارب 26 کروڑ ڈالرز ملنے کی توقع ہے۔
کلائمیٹ ریزیلیئنٹ…
جنرل باجوہ نے کس طرح عمران خان کی مدد کی سب سامنے آرہا ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے کس طرح عمران خان کی مدد کی وہ سب سامنے آ رہا ہے۔
ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
پاکستان ,نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں سرفراز احمد کی محنت رنگ لے آئی، ٹیل اینڈرز دوسرا میچ…
کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے: چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار…