Browsing Category
Viral News
پاکستان میں ہماری سروس بلاک کردیگئی،وکی پیڈیا کی تصدیق
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے توہین آمیز اور غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر بلاک ہونے والی آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس وکی پیڈیا کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر…
حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس،تحریک انصاف کا شرکت پر غور
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے دعوت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے اے پی سی میں شرکت کے لیے شیخ…
قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔…
عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان قومی اسمبلی حصہ لیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی نے…
ایشیاکپ پاکستان کے بجائے یو اے ای یا سری لنکا میں کھیلے جانے کا امکان، بھارتی میڈیا
بھارت کے رواں سال پاکستان میں شیڈول ایشیاکپ کھیلنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
پاکستان نے رواں برس ستمبر میں ون ڈے فارمیٹ کے ایشیاکپ کی میزبانی کرنی ہے لیکن گزشتہ برس ایشین کرکٹ…
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندے معطل کر دیئے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کو معطل کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی نمائندوں کی معطلی دونوں صوبوں میں قومی و صوبائی…
ملک میں 10 دن سے کم عرصےکے خام تیل ذخائرباقی رہ گیا
ملک بھر کی زیادہ تر آئل ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا۔
ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث ’’سِنرجی کو‘‘ Cnergyico ریفائنری 8 دن کیلئے بند…
ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے اس حوالے سے وزارت قانون کی سمری کی منظوری دیتے…
ڈالر کی اونچی اُڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 5 روپے 22 پیسے مہنگا ہو کر 276.58 روپے کا ہو گیا۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز کے…
شاہین کا شاہد آفریدی کی بیٹی انشا سے نکاح ہوگیا
قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی کا نکاح ہوگیا۔
شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ کراچی کی مقامی مسجد میں ہوا۔
فاسٹ بولر شاہین کا…