Browsing Category
Viral News
صوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتار
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس مردان ریجن محمد علی نے کہا ہے کہ پولیس نے ضلع صوابی کو بڑی تباہی سے بچالیا اور 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
صوابی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی…
قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات,پی ڈی ایم کو حصہ نہیں لینا چاہئے، مولانا فضل الرحمان
لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو قومی اسمبلی کے آئندہ ماہ ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہئے۔
وزیراعظم شہباز شریف…
جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کے قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا…
کارکن تیار رہیں،عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان
لاہور:سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی حالیہ گرفتاریوں کے بعد اب وہ ملک کی اعلیٰ عدلیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ملک کی معیشت اس بات کی متحمل…
شیخ رشید اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں:راشد شفیق
راولپنڈی:سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید اس وقت اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ راشد شفیق…
آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے معاشی اصلاحات میں تاخیر، قرضوں، مہنگائی میں اضافہ، زرمبادلہ ذخائرمیں کمی کو…
پشاور میں10 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ
پشاور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر 10 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پشاور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش 10 روز کے لیے دفعہ…
پاکستان نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
منصوبے کے مطابق مجبور کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دےکر اسمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا اور موقع ملنے پر بےخبر…
شیخ رشید کی مشکلات میں اضافہ،حب میں بھی مقدمہ درج
حب: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف صدر تھانہ حب میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لیے نازیبا الفاظ کے…
شاہین اور انشا نے اپنے نکاح میں مہمانوں سے کیا تحفہ مانگا؟
قومی کرکٹر شاہین آفریدی 3 فروری بروز جمعے کو سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
شاہین کا نکاح کراچی میں ہوا جس میں سابق کپتان مصباح الحق سمیت…