Browsing Category
Viral News
ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے تباہی، اموات 2300 سے متجاوز
ترکیے اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، رات گئے آنے والے زلزلے نے لوگوں کو بچنے کا موقع ہی نہ دیا، بلند و بالا عمارتیں لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، 50 سے زائد آفٹر شاکس کا…
پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں ہوگی،میت کیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائیگا
کراچی: سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے اہل خانہ نے ان کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کی نماز جنازہ پیر یا منگل کو ادا کیے جانے کا امکان ہے۔
ان کے خاندان سے رابطے میں موجود ایک…
پی ٹی آئی کے مستعفی 81 اراکین بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی 81 اراکین قومی اسمبلی بدستور پارلیمنٹ لاجز میں قابض ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق 23 جنوری کو 100 سےزائداراکین اسمبلی کو7 روز میں لاجز خالی کرنےکی…
اسلام آباد: ایف 9 پارک میں لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کا مقدمہ درج
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر گینگ ریپ کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
گینگ ریپ کے واقعے کا مقدمہ تھانہ مارگلہ پولیس نے لڑکی کی درخواست پر درج…
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر…
بھارت نے ٹیم پاکستان نہ بھیجی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائیگی:نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت نے اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجی تو پاکستانی ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔
ایشین کرکٹ کاؤنسل کے اجلاس میں…
پرویزمشرف کا انتقال،صدر،وزیراعظم،عسکری قیادت کا اظہار افسوس
صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔
عارف علوی نے پرویز مشرف کے لیے دعائے مغفرت کی اور ورثا کے لیے صبر جمیل کی…
کشمیر میں بھارتی مظالم اب زیادہ دیر تک نہیں چل سکیں گے،شہباز شریف
مظفر آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 75 سال سے لاکھوں مسلمانوں کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے، بھارت کا یہ ظلم اب زیادہ دیر تک نہیں چل سکے گا، کشمیر پالیسی میں…
ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے
ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی عزم و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، آج کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر یک جان دو قالب ہونے کا اظہار کیا…
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے
دبئی: سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف انتقال کرگئے ہیں۔وہ طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرعلاج تھے۔
سابق صدر کے اہلخانہ نے بھی سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کے انتقال کی تصدیق کردی ہے،…