Browsing Category
Viral News
مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری
لاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبائی دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کے دوران ملک کے مغربی اور…
چلاس: مسافر کوسٹر کار سے تصادم کے بعد کھائی میں جا گری، 25 افراد جاں بحق
چلاس: مسافر کوسٹر کار سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جا گری، حادثے میں 25 افراد جاں بحق جبکہ 15 کے قریب زخمی ہو گئے۔
کوسٹر مسافروں کو لے کر گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ ہربن نالے کے…
پی ٹی آئی پشاور کی جیل بھرو تحریک کے لئے رجسٹریشن شروع
پشاور: پی ٹی آئی پشاور نے جیل بھرو تحریک کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔
اس سلسلہ میں پشاور ریجن کے صدر اشتیاق ارمڑ نے کارکنوں کو ہدایات جاری کر دیں، انہوں نے کہا کہ بحیثیت صدر…
پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا
اسلام آباد: پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے ارکان اور امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا۔
پاک فضائیہ کا سی-130 ہرکولیس طیارہ پاکستانی عوام کی طرف سے زلزلہ سے…
پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت، بیشتر پمپس بند
پنجاب کےمختلف شہروں میں پیٹرول کی مبینہ قلت دیکھنے میں آرہی ہے اور بیشتر پیٹرول پمپس بند ہیں۔
اطلاعات کے مطابق فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا میں بیشتر پیٹرول پمپس بند ہیں۔ اکثر …
مجھے قتل کرنے کیلئے 2 لوگوں کو ٹاسک دیدیا گیا،ثبوت موجود ہیں: عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیے جانے کا دعویٰ کردیا۔
عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے دعویٰ کیا کہ مجھے قتل کرنے کی…
ترکیہ اور شام میں زلزلے تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 5021 ہوگئی
انقرہ: ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، رات گئے آنے والے زلزلے نے لوگوں کو بچنے کا موقع ہی نہ دیا، کم و بیش ایک ہزار سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، آفٹر شاکس کا…
توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر آج بھی فردِجرم عائد نہ ہو سکی۔
توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشنز جج ظفر…
ترکیہ زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزمائش کی اس گھڑی میں پاکستان اپنے بھائی ترکیہ اور اس کے عوام کے ساتھ ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ…
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا
کراچی: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
پرویز مشرف کی نماز جنازہ ملیر کینٹ پولو گراؤنڈ کراچی میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں فوجی افسران سمیت لوگوں کی بڑی…