Browsing Category
Viral News
رجیم چینج سہولت کاروں نے 11 سو ارب کی کرپشن کے کیسز ختم کرائے، قاسم سوری
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے کہا ہے کہ غیر ملکی ایما پر منتخب حکومت ہٹائی گئی، رجیم چینج سہولت کاروں نے گیارہ سو ارب کی کرپشن کے کیسز ختم کرائے۔
این اے 265 کے…
موجودہ حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا:مریم اورنگزیب
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کی جانب جانے سے بچایا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
پاک فوج کی ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سر گرمیاں
ترکیہ میں زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں جہاں پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک ہے۔
پاک فوج کی اِمدادی ٹیمیں ترک زلزلہ متاثرین کی مدد میں…
حکومتی دھمکیوں کے باوجود پنجاب کے متعدد شہروں میں پیٹرول نایاب
حکومتی یقین دہانی اور وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی دھمکی بھی بے کار گئی، پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرہ اندوزوں نے پنجاب کے مزید کئی شہروں کو اپنی لالچ کی لپیٹ میں لے لیا۔
سرگودھا،…
تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا
ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو ان کے ڈیرے سے گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کرنے…
شیخ رشید راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے
اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ایک دن کی راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔
شیخ رشید کو اسلام آباد…
بھارتی عدالت میں تیندوا گھس آیا،حملے میں متعدد افراد زخمی
بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کی مقامی عدالت میں تیندوا گھس آیا اور حملہ کرکے کئی افراد کو زخمی کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق غازی آباد کی ضلعی کچہری میں دوپہر کے وقت…
نیب قانون میں تبدیلی سے فائدہ اٹھانے والوں کے نام سپریم کورٹ میں پیش
اسلام آباد: نیب قانون میں تبدیلی سے فائدہ اٹھانے والوں کے نام سامنے آ گئے، فہرست سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی۔
نیب رپورٹ کے مطابق نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والوں میں…
پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔
جسٹس شاہد کریم نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 سابق ممبران…
ملعون سلمان رشدی کی حملے میں آنکھ ضائع ہونے کے بعد پہلی تصویر منظرعام پر
نیویارک: توہین آمیز ناول لکھنے والے 75 سالہ ملعون سلمان رشدی کے چاقو حملے میں آنکھ ضائع اور ایک بازو ناکارہ ہونے کے بعد کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔
ملعون سلمان رشدی کی تازہ تصویر…