Browsing Category
Viral News
لودھراں میں آئل ٹینکر خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں جاگھسا، 8 افراد جاں بحق
لودھراں آئل ٹینکر سڑک کنارے خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں جاگھسا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
دسٹرکٹ پولیس آفیسر حسام بن اقبال کے مطابق حادثہ لودھراں کے علاقے…
ملک کی سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں: آرمی چیف
باجوڑ: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک کی سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے باجوڑ میں…
کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں دم توڑ گئی
کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی دم توڑگئی جس کی تصدیق ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے کردی ہے۔
چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نورجہاں کا کچھ ماہ پہلے آپریشن کیا گیا تھا، جس…
الیکشن 14 مئی کوہوئے بھی تو کوئی تسلیم نہیں کرےگا: رانا ثنا اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ عجیب فیصلہ ہے کہ سیاستدان معاہدہ کرلیں تو الیکشن آگے بڑھادیں گے،14 مئی کو اگر الیکشن ہوئے بھی تو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔
فیصل آباد میں میڈیا…
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور آرمی چیف کی قوم کو عید کی مبارکباد
راولپنڈی: مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے قوم کو عید کی مبارکباد دی گئی ہے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب…
ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی
ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
ملک کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے…
الیکشن فنڈز نہ دیے تو وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے: اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان بیرسٹر چوہدری اعتزاز احسن نےکہا ہےکہ اگر سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم نہ کیےگئے تو وزیراعظم، وزیرقانون اور وزیر داخلہ کے…
سراج الحق نے بڑی عید کے بعد عام انتخابات کی تجویز دیدی
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بڑی عید کے بعد الیکشن کروانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن 105 دن بعد ہوسکتے ہیں تو 205 دن بعد بھی ہوسکتے ہیں۔
سپریم کورٹ کے باہر…
اپنا 14 مئی کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے، چیف جسٹس
اسلام آباد: ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے سیاسی جماعتوں کو 4 بجے تک مذاکرات کا وقت دیتے ہوئے سماعت میں وقفہ کردیا۔
ملک بھر میں ایک ساتھ…
وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کی درخواست دائر کردی
وزارت دفاع نے سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست دائر کر دی۔
وزارت دفاع نے سربمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔ وزارت دفاع نے دائر درخواست میں مؤقف…