Browsing Category
Political
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک اور دھماکا، 3 افراد جاں بحق
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے علاقے اسپن غر کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب افغان میڈیا…
ہم حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ نہیں نبھا رہے: پرویز الٰہی
مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے جس کی سربراہی چوہدری پرویز الہی کریں گے۔
اس حوالے سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے وفاق اور…
ریلوے انتظامیہ نے محکمے کو خسارے سے نکالنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
ذرائع کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے، تمام ٹرینوں کے آپریشنز محکمے کے پاس ہی رہیں گے، ٹکٹوں اور سامان کی بکنگ نجی…
ٹرائیکا اجلاس: پاکستان، چین، روس اور امریکا کا طالبان سے روابط جاری رکھنے پر اتفاق
اسلام آباد : ٹرائیکا پلس نے افغانستان کی سنگین انسانی اور معاشی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار اور افغان عوام کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اعتدال پسند اور دانشمندانہ پالیسیوں…
وزیراعظم کے چینی کا اسٹاک مارکیٹ میں لانے کے اعلان کے بعد قیمت کم ہوگئی
کراچی میں ایک کلو چینی کی ایکس مِل قیمت 100 روپے اور ہول سیل بازار میں 105 روپے کلو ہوگئی۔
لاہور کی اکبر منڈی میں چینی 105 روپے سے 110 روپے کلو میں دستیاب ہے جبکہ کوئٹہ میں چینی کی…
کراچی: آپریشن میں گھر گرنے کا صدمہ، خاتون انتقال کرگئیں
کراچی کے علاقے گجر نالہ بلاک ایف نارتھ ناظم آباد میں ایک رہائشی خاتون کا گھر آپریشن میں مسمار کیا گیا جس کے بعد وہ انتقال کرگئیں۔
اہلخانہ کا کہنا ہےکہ خاتون کا انتقال گھر گر جانے کے…
ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 81 پیسے اضافے سے 176 روپے کا ہو گیا ہے۔
انٹر بینک کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 176…
پاکستان کے آج جیتنے کی صورت میں وزیراعظم کا فائنل دیکھنے دبئی جانے کا امکان
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ کون سی ٹیم کرے گی اس بات کا فیصلہ آج ہوگا تاہم وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قومی ٹیم کی سیمی فائنل میں جیت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار…
سربراہ تحریک لبیک سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے 487 افراد کے نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکالے گئے ہیں جس میں ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام بھی شامل ہے۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی جانب سے جاری…
ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں، حکم کریں ہم ایکشن لیں گے: وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں جواب
وزیراعظم عمران خان سانحہ اے پی ایس کیس میں عدالت کے طلب کرنے پر سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔
سماعت سے قبل وزیراعظم عمران خان فواد چوہدری سے گفتگو کرتے رہے، جب سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس…