Browsing Category
International News
اللہ رب العزت نے تفرقے سے منع فرمایا,اختلاف ہوجائے تو قرآن اور سنت کی طرف جائیں، خطبہ حج
مکہ مکرمہ:میدان عرفات کی مسجد نمرہ سے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمدبن سعید نے خطبہ حج دیا جسے لاکھوں عازمین سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں نے ٹی وی پر براہ راست سنا۔
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت…
مناسکِ حج کا آج سے آغاز ، عازمین مِنیٰ پہنچ گئے
مکہ مکرمہ : مناسکِ حج کا آغاز آج سے ہوگا، عازمینِ حج مِنیٰ پہنچ گئے، مِنیٰ میں ان کے لیے خیموں کی بستی بسا دی گئی ہے اور ان کا آج کی رات قیام بھی مِنیٰ میں ہوگا۔
عازمین 9 ذی الحج…
مناسک حج ، عازمین کی مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی شروع
مکہ مکرمہ: مناسک حج کےلیے عازمین حجاج کی مکہ مکرمہ سے منیٰ روانگی شروع، عازمین حج آج 8 ذی الحج کو بیت اللہ سے طواف و عمرے کے بعد رات بھر منیٰ میں قیام کریں گے۔
عازمین 9 ذی الحج کی…
اسرائیلی فورسز کی پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید 5 فلسطینیوں کو شہید کر دیا
اسرائیلی فوج کی فلسطین میں پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں اور صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینن میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ کر کے 5 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
فلسطینی…
یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق، ریسکیو آپریشن بند
ایتھنز: لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے یونان میں حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 310 پاکستانی سوار تھے جن میں سے صرف 12 بچ سکے، یونانی حکومت نے ریسکیو آپریشن بند کر کے تمام لاپتہ افراد کو مردہ…
اب یوٹیوب پرصرف 500 سبسکرائبرز اور کم ویوز پر رقم کمانا ممکن
سان فرانسسكو: اب یوٹیوب پر رقم کمانے کے لیے 4000 سبسکرائبرز یا ہزاروں گھنٹے کے ویوز کی ضرورت نہیں رہی۔ یوٹیوب پارٹنر پروگرام کی نئی پالیسی کے تحت نرمی کے بعد اب صرف 500 سبسکرائبرز پر اور…
مردہ خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئیں
کیوٹو: امریکا میں ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دی گئی خاتون اپنی آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئیں۔
جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جسے دیکھ کر موقع پر موجود لوگ…
سویڈن کی عدالت کامذہبی تعصب پر مبنی فیصلہ،قرآن کو نذرآتش کرنے کی ناپاک جسارت کرنیوالوں کو کھلی…
اسٹاک ہوم: سویڈن کی عدالت نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے کے لیے منعقد کردہ اجتماع پر پولیس کی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے پاس اجتماع روکنے کا قانونی جواز نہیں۔…
سوڈان میں دوبارہ تصادم پر سعودی عرب اور امریکا کا اظہار تشویش
ریاض : سعودی عرب اور امریکا نے سوڈان میں ایک دن کی جنگ بندی کے بعد دوبارہ لڑائی شروع ہونے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے تشویشناک قرار دیا ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور امریکا نے…
طوفان کا خدشہ: سندھ کی ساحلی پٹی سے شہریوں کی منتقلی شروع
بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا جس کے بعد ممکنہ خطرات کے پیش نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کردی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ کو…