تحریک انصاف کے احتجاج میں ٹرینڈ دہشتگرد شریک تھے،رانا ثناء اللہ
اسلام آباد :وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج میں ٹرینڈ دہشتگرد شریک تھے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرداخلہ کا کہنا تھا…