حوثی فورسز کا 48 سعودی تیل بردار جہاز روکنے اور 8 پر حملوں کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی برقرار
یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 20 جولائی سے اب تک 48 سعودی تیل بردار بحری جہازوں کو سمندری راستے سے گزرنے سے روک دیا ہے جبکہ 8 سعودی تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔…