vni.global
Viral News International

مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار،سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے فیصلہ سنادیا

آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر اپنی اہم رائے دیتے ہوئے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آزاد کشمیر حکومت کا مؤقف درست قرار دے دیا ہے۔ صدر آزاد جموں و کشمیر نے حکومت کے…