vni.global
Viral News International

پی ٹی آئی گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے تیار، پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف گرینڈ ڈائیلاگ کے لیے بالکل تیار ہے، لیکن پہلے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد…