ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے عمران خان سے اکائونٹس کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خط لکھ کرپارٹی کو ملنے والے فنڈز اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
ایف آئی اے اسلام…