تائیوان کو اسلحہ کی فراہمی؛ چین کا امریکہ پر برہمی کا اظہار
بیجنگ: امریکا کے تائیوان کے لیے ایک ارب اور 10 کروڑ ڈالر کے فوجی سازوسامان فروخت کرنے کی منظوری پر چین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے تائیوان کو 8…