آبنائے ہرمز میں حملے: پاکستان نے ایل این جی کی خریداری کا ہنگامی ٹینڈرجاری کردیا
آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور علاقائی سطح پر توانائی کی سپلائی متاثر ہونے کے بعد پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی متبادل کھیپ حاصل کرنے کے لیے اقدامات…