ڈالرکو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا گیا: اسحاق ڈار
دبئی: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ماضی میں ڈالر کو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا گیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ 4 سال…